کراچی(صباح نیوز)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے نسلہ ٹاور اور دیگر تعمیراتی بے قائدگیوں کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔ ایف آئی اے اینٹی کرائم سرکل نے ایس بی سی اے ایسٹ کے سابق اور ساوتھ کے موجودہ ڈائریکٹر مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اتحادیوں کی جانب سے بزورِ طاقت بھارتی جاسوس کلبھوشن کو ریلیف دینے کے بل کو مسلط کیے جانے کی شدید مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سندھ کے انتظامی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔ کراچی میں سندھ کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران مراد علی شاہ نے کہا کہ وفاقی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد کہا کہ ناراض ہوں مگر منا لیتے ہیں۔ رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)کراچی کے علاقے لیاری میں ماما ہوٹل کے قریب گھر میں گیس بھرنے سے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 7افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ماما ہوٹل کے قریب گھر میں ہونے والے دھماکے میں مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ ٹرسٹ پاکستان نے ونٹر پیکیج مہم کا آغاز کردیا ہے ، اس مہم کے تحت تصدیق شدہ مستحقین کو گرم لباس، راشن، بستر اور مفت ادویات ادویات فراہم کی جائیں گی،ونٹرپیکیج مہم کے تحت الخدمت مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں 5ہزار غیر فعال سرکاری اسکولوں کو بند کرنے اورعمارتیں خالی کرواکے تحویل میں لینے کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسکولوں مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ سندھ باب الاسلام ہے، کمر توڑمہنگائی اور لاقانونیت نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنادی ہے، مہنگائی کو عالمی مسئلہ قرار دیکر حکومت اپنی نااہلی کو مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے کونسل کے رکن روزنامہ بھاشا نیوز بشام کے جوائنٹ ایڈیٹر نعمت اللہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایک مشترکہ مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے موہٹہ پیلس کیس میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو طلب کرلیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے قائداعظم اور فاطمہ جناح کے ترکے میں چھوڑی گئی اشیا کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی ہدایت کردی مزید پڑھیں