جو کہا سچ ہے، کوئی ہتک عزت کا مقدمہ کرنا چاہتا ہے تو ضرور کرے،جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین

کراچی (صباح نیوز)  وزیراعظم عمران خان پر لگائے گئے الزامات کے حوالے سے حکومت کی جانب سے ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کے اعلان کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماء  جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے کہا ہے مزید پڑھیں

حالات کا تقاضا ہے کہ نوجوان نسل کو نظریہ پاکستان سے جوڑ کر وطن کی محبت کے حصار میں قید کیا جائے ،دردانہ صدیقی

کراچی(صباح نیوز)حلقہ خوا تین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کہا ہے تاریخ گواہ ہے کہ جب دشمن کی مکاری اور اپنوں کی غداری یکجا ہو جائے تو قوموں کی تاریخ میں سقوط ڈھاکہ جیسے سانحات رونما مزید پڑھیں

عبدالشکور کا الخدمت فاونڈیشن وومن ونگ ٹرسٹ کے مرکزی دفتر کراچی کا دورہ

کراچی(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر عبدالشکور نے الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ ٹرسٹ کے مرکزی دفتر کراچی کا دورہ کیا اس موقع پر چیئرپرسن الخدمت ٹرسٹ نویدہ انیس نے انہیں مرکز میں جاری سرگرمیوں اور مستقبل کے اہداف کی آگاہی مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ سے2 اہلکار شہید، ایک ملزم ہلاک

لاڑکانہ(صباح نیوز)لاڑکانہ کے گوٹھ وڈا مہر میں پولیس چھاپے کے دوران جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ سے2 اہلکار شہید ہوگئے۔ ایس ایس پی لاڑکانہ کے مطابق پولیس پارٹی نے جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کے لیے گوٹھ وڈا مہر میں مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثے’منظور وسان کی عبوری ضمانت میں 10جنوری تک توسیع

کراچی (صباح نیوز) سندھ ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی منظور حسین وسان کی جانب سے آمدن سے زائد اثوں کے کیس  میں دائر عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ عدالت نے منظور وسان کی مزید پڑھیں

ہر ڈیڑھ مہینے بعد انسداد پولیو مہم چلانے سے کیسز میں کمی آئی،وزیراعلی سندھ

کراچی (صباح نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے کہا کہ کہ یہ سال کی آخری مہم ہے، ہر ڈیڑھ مہینے بعد پولیو مہم چلانے کے کیسز میں کمی آئی ہے۔ سندھ بھر میں 13 دسمبر سے 19 دسمبر مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں!تنخواہوں کے حوالے سے بڑا سرپرائز مل گیا

کراچی(صباح نیوز)حکومت کی جانب سے مسیحی برداری کو مذہبی تہوار کرسمس پر ایڈوانس تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہ 20 دسمبر کو جاری کی جائے مزید پڑھیں

کراچی: ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ ۔۔۔افسوسناک خبر سامنے آگئی

کراچی(صباح نیوز)کراچی کے علاقہ پٹیل پاڑہ میں دو ملزمان نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں دو بہن، بھائی جاں بحق جبکہ ایک بھائی زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان کا آبائی گائوں مزید پڑھیں