حکومت نااہلی، کرپشن کی وجہ سے سستی ایل این جی نہیں خرید سکی، شاہد خاقان عباسی

کراچی(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ(ن)کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت نے اتنا فرنس آئل درآمد کرلیا ہے کہ کراچی پورٹ پر فرنس آئل کے اضافی کنٹینرز بلاوجہ کھڑے ہیں جبکہ وہ اپنی نااہلی مزید پڑھیں

اسداللہ بھٹو کی صحافی نعیم اختر سے والدہ کی وفات پر تعزیت

کراچی(صباح نیوز)  نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ایم این اے اسداللہ بھٹو نے صحافی اور مقامی اخبار (نوائے وقت) کے سٹی ایڈیٹر نعیم اختر کی والدہ کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پہنچ کر تعزیت، مرحومہ کی مغفرت،درجات مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے پورے سندھ کو کھنڈر بنادیا ہے، محمد حسین محنتی

بدین(صباح نیوز) 20دسمبر 2021 امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے تحصیل تلہار کے وصی عادل موڑ سے لیکر ڈندوشہید تک 7کلومیٹر راستے کی انتہائی خراب صورتحال پر گھری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس مزید پڑھیں

کراچی ،گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم ، 3 افراد جاں بحق

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں پنجاب کالونی انڈر پاس پر گاڑی اور موٹر سائیکل ٹکرانے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹی اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں3افراد جاں مزید پڑھیں

گیس بحران: صوبے کو صرف 40فیصد گیس کی فراہمی ظلم ہے ،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 71فیصد گیس کی پیداوار والے صوبے کو صرف 40فیصد گیس کی فراہمی ظلم ہے،کراچی کے تین کروڑ سے زائد شہریوں کو اور بھاری مقدار میں گیس فراہم کرنے مزید پڑھیں

کالے بلدیاتی قانون کے خلاف کراچی بچاؤ مارچ کل ہوگا تیاریاں و انتظامات مکمل

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی کے تحت سندھ حکومت کے کالے بلدیاتی قانون،شہری اداروں پر قبضے کے خلاف اور کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کے مسائل کے حل اور جائز وقانون حق کے لییاتوار 19دسمبر کو 3بجے دن ایم اے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کیلئے بڑا صدمہ ، کراچی دھماکے میں رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کے والد جاں بحق

کراچی (صباح نیوز) کراچی دھماکے میں پی ٹی آئی رہنما رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کے والد دلاور خان جاں بحق ہوگئے ۔ دلاور خان کا دھماکے سے متاثرہ بینک سے متصل گاڑیوں کا شور روم تھا، مرحوم اپنے شو مزید پڑھیں

کراچی:شیر شاہ پراچہ چوک میں دھما کہ،8 افرادجاں بحق،9 زخمی

کراچی (صباح نیوز)کراچی کے علاقہ شیر شاہ پراچہ چوک میں دھماکے کے نتیجہ میں 8افرادجاں بحق اور9 زخمی ہو گئے ۔ دھماکے کے نتیجہ میں نجی بینک کی عمارت کو بری طرح نقصان پہنچا جبکہ دھماکے کے نتیجہ میں متعدد مزید پڑھیں

سندھ،پنجاب میں گہری دھند،معمولاتِ زندگی متاثر

کراچی(صباح نیوز)سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے گہری دھند کی لپیٹ میں ہیں۔دھند کی وجہ سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں، ٹریفک کی روانی میں بھی رکاوٹ کا سامنا ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زداری نے ملازمین بحالی کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیدیا

کراچی (صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے 16 ہزار ملازمین کی بحالی کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا گیا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بحال ہونے والے 16 ہزار ملازمین مزید پڑھیں