سپریم کورٹ ، مرتضی وہاب کی غیر مشروط معافی قبول

کراچی(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضی وہاب کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کے عہدے کو سیاست سے دور رکھنے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گٹرباغیچہ کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت سے تلخ مزید پڑھیں

سندھ میں کھاد کی مصنوعی قلت ختم کرکے کاشتکاروں کی بے چینی ختم کی جائے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے سندھ میں یوریا کھاد کی مصنوعی قلت اور بلیک پر فروخت ہونے پر گھری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مصنوعی قلت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کاعسکری پارک کراچی فوج سے لے کر کے ایم سی کے حوالے کرنے کا حکم

کراچی(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے کراچی میں عسکری پارک کو فوج سے واپس لے کر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی)کی تحویل میں دینے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں عسکری مزید پڑھیں

سی پی این ای کا ضیاء تنولی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی (صباح نیوز)کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای)نے روزنامہ جہان پاکستان کے ایگزیکٹو ایڈیٹر ضیا تنولی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایک مشترکہ بیان میں سی پی این مزید پڑھیں

کراچی، جناح ایئرپورٹ پرہیروئن دبئی سمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(صباح نیوز)پاکستان کسٹم نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 2 کلو ہیروئن دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ پاکستان کسٹم حکام نے بتایا کہ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرایک مسافر غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ:مرتضی وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم کیوں واپس ہوا؟

کراچی(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی  مرتضی وہاب کی دوبارہ معافی قبول کرتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ واپس لے لیا قبل ازیں سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ایڈ منسٹریٹر کراچی بیرسٹر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ:نسلہ ٹاور کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا حکم،عدالت نے ملوث افسران کے خلاف کیا حکم دیا؟سماعت کا تفصیلی احوال جانئے

کراچی (صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے نسلہ ٹاور کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا حکم دیتے ہوئے نسلہ ٹاور کی تعمیر اوربلڈنگ پلان کی اجازت اور منظوری دینے والے ایس بی سی اے افسران اور دیگر ذمہ داران مزید پڑھیں

کراچی:گھرمیں فائرنگ ،3 افراد قتل،پولیس اہلکار سمیت 2زخمی،فائرنگ کی وجہ کیا بنی؟

کرا چی (صباح نیوز)کراچی کے علاقے پیر آباد بنارس کے قریب گھر میں فائرنگ سے 3 افراد قتل جبکہ پولیس اہلکار سمیت دو زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پیرآباد میں پولیس نے ملزم کی گرفتاری کیلئے مزید پڑھیں

اسٹیل ملز ریگولر آفیسر ایسوسی ایشنز کاغیرقانونی گریجویٹی ادائیگیوں کیخلا ف کارروائی کا مطالبہ

کراچی (صباح نیوز)سٹیل ملز ریگولر آفیسر ایسوسی ایشنز اور ملازمین تنظیموں نے غیرقانونی گریجویٹی ادائیگیوں پرذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا ۔ پاکستان اسٹیل ملز کارپوریشن اسٹیک ہولڈرز گروپ کے مطابق مورخہ4 نومبر 2021کوانچارج اے اینڈپی ریاض حسین منگی مزید پڑھیں

کراچی،گرین لائن بس سروس کا آزمائشی بنیادوں پرآغاز

کراچی(صباح نیوز) کراچی میں گرین لائن بس سروس کا آزمائشی بنیادوں پر آغاز ہو گیا۔ابتدا میں بسیں صبح آٹھ بجے سے چلائی گئیںجس کے بعد 10 جنوری سے باقاعدہ کمرشل آپریشن کا آغاز ہوگا۔ مسافر دوران سفر وائی فائی اور مزید پڑھیں