کراچی ،محکمہ اینٹی کرپشن کی کارروائی، ڈی جی کے ڈی اے ،سٹیٹ ڈائریکٹر گرفتار

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں کے ڈی اے کے افسران کے خلاف اینٹی کرپشن متحرک ہوگیا۔ ڈی جی کے ڈی اے آصف میمن اور عاطف لمبے کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اینٹی کرپشن سندھ کے مطابق مقدمے مزید پڑھیں

محمد حسین محنتی کی سید صلاح الدین سے والدہ کی وفات پر تعزیت

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے نیشنل کنزیومرموومنٹ سندھ کے صدر سید صلاح الدین کی والدہ ماجدہ کی وفات پر ان کے دفتر پہنچ کر تعزیت کی، انہوں نے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور مزید پڑھیں

سندھ حکومت کوآپریٹیو سوسائٹی متاثرین کے مسائل فوری حل کرے حافظ نعیم الرحمن کا مطالبہ

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزیر برائے کوآپریٹیو سوسائٹیز اکرام اللہ دھاریجو سمیت تمام متعلقہ افسران سے کہتے ہیں کہ تمام کوآپریٹو سوسائٹیز کے مسائل حل مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی حکومت نے صرف بحران د یئے ، مرتضیٰ وہاب

کراچی (صباح نیوز)ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے صرف بحران د یئے ،پاکستان کے شہری مہنگائی کے بھنور میں پھنسے ہوئے ہیں۔ انہوں نے شاہ فیصل کالونی نمبر ایک میں مثالی پارک کا مزید پڑھیں

قرآن ایک انقلابی کتاب ہے جس کے نفاذ سے پوری دنیا میں امن وخوشحالی آئی،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ قرآن ایک انقلابی کتاب ہے جس کے نفاذ سے پوری دنیا میں امن وخوشحالی آئی، اب بھی بدامنی استحصال، لوٹ مار اور بے چینی کی صورتحال سے مزید پڑھیں

کراچی میں قونصل جنرل جاپان توشی کازو ایسومورا کا گرین لائن بس پر سفر

کراچی(صباح نیوز)قونصل جنرل جاپان برائے کراچی توشی کازو ایسومورا  نے اپنے عملے کے ہمراہ حال ہی میں شروع ہونے والی گرین لائن بس سروس پر سفر کیا۔قونصل خانہ جاپان کراچی کے پولیس اتاشی اور دیگر عملہ بھی توشی کازو ایسومورا مزید پڑھیں

کراچی ،کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار، ہینڈ گرنیڈ سمیت اسلحہ برآمد

کراچی (صباح نیوز)کراچی سائٹ سپرہائی وے پولیس نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضے سے ہینڈ گرنیڈ سمیت اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔ ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق کراچی پولیس مزید پڑھیں

کراچی،سائٹ ایریا میں کپڑے کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی(صباح نیوز) کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں سمنز چورنگی کے کپڑے کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی۔ منگل کی صبح سائٹ ایریا میں کپڑے کے 2 منزلہ گودام میں آتشزدگی کے باعث کروڑوں روپے کا نقصان ہوگیا۔فائر بریگیڈ حکام مزید پڑھیں