پنجاب اسمبلی کے 25 ارکان کی نااہلی کے ریفرنسز پر فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 25 ارکان کی نااہلی ریفرنسز پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو بدھ کو سنایا جائے گا۔ الیکشن کمیشن میں 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف ریفرنسز کی سماعت چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں

معیشت تباہ اورسٹاک مارکیٹ شدید مندی کی شکار ہے ،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملکی معیشت دیوالیہ پن کا شکا رہے۔ سٹاک مارکیٹ میں مندی سے ایک کھرب 23ارب روپے ڈوب چکے ہیں۔ ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،فورسزکی کارروائی،کالعدم ٹی ٹی پی کے 2دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(صباح نیوز)شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے دو انتہائی اہم اور مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

مخلوط حکومت ماضی کی غلطیوں کا ازالہ کرے ،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ مخلوط حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ماضی کی غلطیوں کا ازالہ کرے، سیاسی فساد، انتشار اور انتہا پسندی کی وجہ سے قومی معیشت مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے 10ارب31کروڑ روپے کے ناجائز اثاثے بنائے ہیں،عطاء اللہ تارڑ ایڈووکیٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عطاء اللہ تارڑ ایڈووکیٹ نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے 10ارب31کروڑ روپے کے ناجائز اثاثے بنائے ہیں ۔ عثمان بزدار اوران کے ساتھ جتنے لوگ مزید پڑھیں

عمران خان کے دور میں 55 لاکھ لوگوں کو نوکریاں دی گئیں، فرخ حبیب کا دعویٰ

فیصل آباد(صباح نیوز) سابق وزیرمملکت اورتحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات تحریک فرخ حبیب نے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان کے دور میں 55 لاکھ لوگوں کو نوکریاں دی گئی ہیں۔ اتوارکے دن فیصل آباد کی تاریخ کا سب سے مزید پڑھیں

عمران اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین کو نشانہ بنائیں: پرویز الٰہی

اسلام آباد(صباح نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے سابق وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ہ اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین کو نشانہ بنائیں، اس سے زیادہ نیوٹریلٹی کیا ہوگی، عدم اعتماد کامیاب مزید پڑھیں

زرافشاں فرحین کی کتاب ”گوہرمقصود”کی تقریب رونما ئی

لاہور(صباح نیوز)حریم ادب سوسائٹی برائے خواتین کے زیر اہتمام زرافشاں فرحین کی کتاب گوہر مقصود کی تقریب رونمائی ایکسپو سینٹر لاہور میں ہوئی۔اس کے علاوہ مذاکرے کا اہتمام بھی تھا جس کا موضوع کہانی’ایک تخلیقی عمل تھا۔ اس میں سوسائٹی مزید پڑھیں

  ملعون ڈچ سیاستدان کی توہین آمیز ٹویٹس کے خلاف حکومت کو موثر اقدامات کرنے کی ہدایت کا خیر مقدم کرتے ہیں، جاوید قصوری 

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ملعون ڈچ سیاستدان گیرٹ ویلڈر کی توہین آمیز ٹویٹس کے خلاف حکومت کو موثر اقدامات کرنے کی ہدایت کا مزید پڑھیں

ملی یکجہتی کونسل اجلاس میں سود کے حوالے سے عدالتی فیصلہ،کشمیر،فلسطین کی صورتحال پر لائحہ عمل دینگے ،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) ملی یکجہتی کونسل کی مجلس قائدین(سپریم کونسل) کا اجلاس کل( پیر) کو اسلام آباد میں ہوگا ۔ نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملی یکجہتی کونسل کی مجلس قائدین(سپریم مزید پڑھیں