اسٹیبلشمنٹ 70 سال سے اختیار کردہ اپنے طریقہ کار پر نظرثانی کرے،لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ 70 سال سے اختیار کردہ اپنے طریقہ کار پر نظرثانی کرے۔ لاہور میں سیاسی کارکنان کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی، مزید پڑھیں

دینی مدارس میں پڑھنے والے طلبہ اور فاضلین ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں، امیرالعظیم

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم نے جمعیت طلبہ عربیہ لاہور کے زیراہتمام منصورہ میں فاضلین مدارس دینیہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ علما کرام منبر و محراب سے ملک میں قرآن و سنت مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں صحافی شیریں ابو عاقلہ کا بہیمانہ قتل ا نسانیت و بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے،سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسرائیلی فوج کی براہ راست فائرنگ کا نشانہ بننے والی الجزیزہ نیوز چینل کی صحافی شیریں ابو عاقلہ کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت اور بین الاقوامی مزید پڑھیں

جنرل باجوہ نے د ہشگردی کے خاتمے میں ناقابلِ فراموش خدمات انجام دی ہیں، پرویز الٰہی

لاہور(صباح نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دہشت گردی کے خاتمہ میں ناقابلِ فراموش خدمات انجام دی ہیں۔ چوہدری پرویز الٰہی نے آرمی چیف سے متعلق اہم بیان مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان نے سینئر وزیر بننے سے معذرت کرلی

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی سینئر وزیراور وزارتوں کی پیشکش پرعبدالعلیم خان نے شکرئیے کے ساتھ معذرت کرلی ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق  رکن پنجاب اسمبلی عبدالعلیم خان نے پہلے دن ہی مسلم لیگ(ن)کی قیادت کو مزید پڑھیں

توانائی بحران مزید سنگین ،شارٹ فال 4ہزار 432میگاواٹ تک پہنچ گیا

لاہو ر(صباح نیوز)ملک میں توانائی بحران مزید سنگین ہوگیا ہے اور شارٹ فال ایک بار پھر 4ہزار 432میگا واٹ تک پہنچ چکا ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں 8 سے 12 گھنٹے کے لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ ذرائع پاورڈویژن مزید پڑھیں

صدر مملکت کے غیر آئینی اقدامات کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور(صباح نیوز)صدر مملکت عارف علوی کے غیر آئینی اقدامات کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن)کی رکن حنا پرویز بٹ، سعدیہ تیمور اور سمیرا کومل نے مشترکہ جمع کرائی ہے۔قرارداد کے متن میں بتایا مزید پڑھیں

لاہور،خواتین پارک میں داخلے سے روکنے پرنوجوانوں کے تشدد سے چوکیدار جاں بحق

لاہور (صباح نیوز)لاہورمیںفیروز پور روڈ پر واقع خواتین پارک میں داخلے سے روکنے پر نوجوانوں نے مل کر چوکیدار کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے فیروز پور روڈ مزید پڑھیں

سیاسی جمہوری جماعتوں کا نظام شفاف ہو گا، تو جمہوریت پائیدار ہو گی،لیاقت بلوچ

اسلا م آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سیاسی و انتخابی قومی امور مجلس قائمہ کے صدر لیاقت بلوچ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پارٹی حسابات کے حوالہ سے پیشی کے بعد میڈیا کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

فوڈ پیکجز اور تحائف کی تقسیم کا مقصد مستحق طبقے کو بھی رمضان اور عید کی خوشیوں میں شریک کرنا تھا۔محمدعبدالشکور صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان

لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن نے اس سال رمضان المبارک میں ملک بھر کے نادار اور مستحق افرادمیں تقسیم کئے جانے والے رمضان فوڈ پیکجز، کمیونٹی افطار ڈنرز اور فطرانہ کی تقسیم کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں