شریف فیملی کی زیرملکیت شوگر ملز سے چینی 70 روپے میں فروخت کرنے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز) شریف فیملی نے اپنی زیر ملکیت شوگر ملوں سے چینی 70 روپے کلو میں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ پنجاب میں چینی کی قیمت میں کمی لائی جاسکے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق برسراقتدار شریف فیملی نے پنجاب مزید پڑھیں

امیرالعظیم کا ججز اور آرمی چیف کی تقرری کے معاملات میں سیاسی عمل دخل اور سیاسی قیادت کی صوابدید کو یکسر ختم کرنے کا مطالبہ

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیرالعظیم نے ججز اور آرمی چیف کی تقرری کے معاملات میں سیاسی عمل دخل اور سیاسی قیادت کی صوابدید کو یکسر ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے  میرٹ اور سینیارٹی کے اصولوں کو اپنانے کی مزید پڑھیں

جب تک حقیقی نمائندوں کو اقتدار میں نہیں لائیں گے ، اس وقت تک یہ بہروپیے لبادے بدل کر آتے رہیں گے، محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ جب تک ملک و قوم اپنے حقیقی نمائندوں کو اقتدار میں نہیں لائیں گے ، اس وقت تک یہ بہروپیے مختلف شکلیں اور لبادے بدل بدل مزید پڑھیں

عمران خان کی عوام میں مقبولیت دیکھ کر بچہ حکمران گھبرا گیا،پرویزالٰہی

لاہور (صباح نیوز)سپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کی عوام میں مقبولیت دیکھ کر بچہ حکمران گھبرا گیا۔ انہوں اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کا جلسہ انشا اللہ ہونا ہے، لازمی ہونا مزید پڑھیں

پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کے حقوق کی رکھوالی حکومت کی ذمہ داری ہے، مریم نواز

لاہور،اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی اولین ذمہ داری،پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کے حقوق کی رکھوالی ہے۔کئی دنوں سے مسیحی برادری اس بات پر سراپا احتجاج ہے مزید پڑھیں

سی ٹی آئی گراؤنڈ میں مسیحی برادری کو اعتراض،پی ٹی آئی کسی اور جگہ جلسہ کر لے، حمزہ شہباز

لاہور(صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سی ٹی آئی گراؤنڈ میں جلسہ کرنے پر اقلیتی برادری کو اعتراض ہے۔ حمزہ شہباز نے ایف آئی اے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی مزید پڑھیں

عمران خان حکومت گنوا کر سر پیٹ رہے ہیں ،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت گنواکر سر پیٹ رہے ہیں ،عمران خان عوامی جلسوں میں وہ زبان اور بیانیہ اختیار کررہے ہیں جو خود ان کے لیے مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت ہر محاذ پر منہ کی کھائے گی، فردوس عاشق

سیالکوٹ (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت ہر محاذ پر منہ کی کھائے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری بیان میں فردوس عاشق نے کہا کہ مزید پڑھیں

سیالکوٹ، سی ٹی آئی گراؤنڈ میں جلسے کا تنازع ،عثمان ڈار سمیت متعدد پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

سیالکوٹ (صباح نیوز) سیالکوٹ میں پی ٹی آئی جلسے کا تنازع شدت اختیار کر گیا۔ پولیس نے عثمان ڈار سمیت متعددپی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی آئی گراؤنڈ میں بلا اجازت جلسے کی تیاریوں پر پولیس مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں شدید گرمی، سبی،ڈی جی خان میں پارہ 49 ہوگیا

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور آج اب تک سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی اور ڈیرہ غازی خان میں 49 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ۔ محکمہ موسمیات کیمطابق لاڑکانہ میں پارہ 46، مزید پڑھیں