الیکشن کمیشن کا فیصلہ شاندار، جمہوریت کو بچا لیا: سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور(صباح نیوز)سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ شاندار ہے، قومی ادارے نے جمہوریت کو بچا لیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کے 25 اراکین پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے مزید پڑھیں

شہبازشریف اور حمزہ کا منی لانڈرنگ کیس میں پیش ہونے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے منی لانڈرنگ کیس میں سپیشل سینٹرل عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کے بعد منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی مزید پڑھیں

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو کام جاری رکھنے کی اجازت

لاہور (صباح نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے احمد اویس کو بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کام جاری رکھنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ حکومت لکھ کر دے کہ احمد اویس کو کام سے نہیں روکے گی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ ،لاء افسران کو ہٹانے کیخلاف درخواستوں پر فوری ریلیف کی استدعا مسترد

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے دور میں لگائے گئے لا ء افسران کو ہٹانے کے خلاف درخواستوں پر فوری ریلیف کی استدعا مسترد کر کے  مزید سماعت 23 مئی تک ملتوی کر دی ۔ چیف جسٹس لاہور مزید پڑھیں

چولستان میں خشک سالی، نماز استسقاء کا اہتمام

چولستان(صباح نیوز) چولستان میں خشک سالی کو ختم کرنے کے لیے نماز استسقاء کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چولستان میں خشک سالی اور موسمی سختی سے نجات کیلئے نماز استسقا کا اہتمام کیا گیا۔ بارش کے حصول کیلئے مزید پڑھیں

خانپور،لنڈا بازار میں آتشزدگی، درجنوں دکانیں جل کر خاکستر

خانپور(صباح نیوز)خانپور کے لنڈا بازار میں آتشزدگی کے باعث درجنوں دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ خان پور کے لنڈا بازار میں جمعہ کو صبح سویرے پیش آیا ، جہاں نامعلوم وجوہات کی بنا پر مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کے حلف کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے منظور

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کے بطوروزیراعلیٰ حلف کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے منظور کرلیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے حمزہ شہباز کے حلف کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں پی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن پنجاب کے منحرف ارکان سے متعلق فیصلہ کل سنائے گا، متعلقہ فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان پی ٹی آئی  کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے متعلق ریفرنس کا فیصلہ  کل جمعہ کو تین بجے سنائے گا۔ الیکشن کمیشن نے متعلقہ فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ منگل کے مزید پڑھیں

جب تک عوام کو ریلیف ملنے کے ساتھ بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ سے نجات نہیں ملتی، حکومت اپنے قدم نہیں جماسکے گی،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جما عت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے پر تعیش اشیا کی درآمد پر پابندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک عوام کو ریلیف ملنے کے ساتھ بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ سے مزید پڑھیں

پنجاب کی وزارت اعلی کا الیکشن کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلی حمزہ شہباز کی وزارت اعلی کا الیکشن کالعدم قرار دینے کے لیے لاہور ہایکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سبطین خان سمیت پانچ اراکین کی جانب سے وزارت اعلی کا الیکشن کالعدم مزید پڑھیں