برطانیہ پاکستان کے ساتھ تجارتی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے ،برطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستان کے ساتھ تجارتی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے ،پاکستان کی معیشت میں بے پناہ امکانات موجود ہیں اور ان سے مزید پڑھیں

ڈھائی کروڑ سے زائد بچوں کا اسکول سے باہر ہونا پریشان کن ہے،سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد ( صباح نیوز)پیپلز پارٹی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ڈھائی کروڑ سے زائد بچوں کا اسکول سے باہر ہونا پریشان کن ہے۔ پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کی زیر صدارت پارلیمنٹری فورم مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثہ میں 4 پاکستانی جاں بحق ہوئے،ممتاز زہرا بلوچ

اسلام آباد (صباح نیوز)یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد چار ہوگئی جبکہ دفتر خارجہ نے بچائے گئے 47پاکستانیوں کی فہرست بھی جاری کر دی۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرابلوچ نے بیان میں کہا کہ پاکستانی شہریوں مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی کا مثبت استعمال روشن مستقبل کی ضمانت ہے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کا مثبت استعمال روشن مستقبل کی ضمانت ہے اور پاکستان اس کی جانب گامزن ہے ، ہم ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی توسیع اور شہری و دیہی آبادیوں کی مزید پڑھیں

اقتصادی ترقی کیلئے روس اور اسلامی دنیا کے درمیان رابطہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، سحرکامران

کوالالمپور(صباح نیوز)سینٹر فار پاکستان اینڈ گلف اسٹڈیز (سی پی جی ایس) کی سرپرست اعلی و رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہیکہ پاکستان اور روس کے درمیان سفارتی، سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عسکری تعاون بڑھ رہا ہے اور روس مزید پڑھیں

پاکستان اور ناروے کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورت کا 13 واں دور

اسلام آباد،اوسلو(صباح نیوز)پاکستان اور ناروے کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورت کا 13 واں دور پیر کو اوسلو میں ہوا، بات چیت میں ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (یورپ) شفقت علی خان نے پاکستان جبکہ ناروے کی وزارت خارجہ میں علاقائی امور مزید پڑھیں

پالیسی ریٹ کا 13 فیصد پر آنا ملکی معیشت کے لئے خوش آئند ہے، پاکستانی معیشت پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سٹیٹ بینک کی جانب سے پالیسی ریٹ میں 2 فیصد کمی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پالیسی ریٹ کا 13 فیصد پر آنا ملکی معیشت کے لئے خوش آئند مزید پڑھیں

پی آئی اے کو برطانیہ کے لیے پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت جلد مل جائیگی، خواجہ آصف

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وزیر دفاع و ایوی ایشن خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو یورپ کے لیے پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت کے بعد اب یوکے سے بھی جلد اجازت مل جائیگی،وزیر دفاع خواجہ آصف کا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس ،سانحہ اے پی ایس کے 10سال مکمل ہونے پر متفقہ قرارداد منظور کر لی گئی

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی اجلاس میں سانحہ اے پی ایس کے 10 سال مکمل ہونے پر متفقہ قرارداد منظور کر لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد پیپلز پارٹی کی شازیہ مری نے مزید پڑھیں