سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں دینے والے تمام افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔

اسلام آباد(صباح نیوز)سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں دینے والے تمام افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔رواں سال سرکاری حج اسکیم میں تین مرتبہ مدت بڑھانے کے باوجود ہدف سے سات ہزار کم درخواستیں حاصل ہوئیں۔ تیسری مدت ختم ہونے مزید پڑھیں

1971 کی جنگ کے ہیرو،لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشانِ حیدر کا 53 واں یوم شہادت

اسلام آباد(صباح نیوز)لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشانِ حیدر کا 53 واں یوم شہادت بدھ کو عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے،  صدر آصف علی زرداری ،وزیرِ اعظم شہباز شریف،  چیرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی ،  سپیکر قومی مزید پڑھیں

پاکستان اورقازقستان نے مصنوعات و مشینری کیلئے ڈسپلے سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان اورقازقستان  نے مصنوعات و مشینری کیلئے ڈسپلے سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ، نجکاری اور مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ، قازقستان کے سفیر یرزہان مزید پڑھیں

مدارس بل پر حکومت سب سے بڑی رکاوٹ ہے،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (صباح نیوز)سربراہ جمعیت علما اسلام (ف)مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ مدارس بل پر حکومت سب سے بڑی رکاوٹ ہے،کیا آئی ایم ایف کی ہدایات پر ہماری قانون سازی ہوگی؟ اب مدارس کو کس چیز کی سزا دی جا مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثے میں درجنوں لاپتہ پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں ختم ہوگئیں،پاکستانی سفیر

 ایتھنز(صباح نیوز) یونان میں پاکستانی سفیر عامر آفتاب قریشی نے کہا کہ یونان کشتی حادثے میں اب بھی درجنوں پاکستانی لاپتہ ہیں جن کے بچنے کی امیدیں ختم ہو گئیں،  حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی لاشیں سفارتخانہ اپنے خرچ مزید پڑھیں

دہشتگردی کیخلاف خیبرپختونخوا پولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، محسن نقوی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف خیبرپختونخوا پولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ضلع شانگلہ میں پولیس چوکی پر   دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی مزید پڑھیں

شدیددھند کے باعث موٹرویز مختلف مقامات پر بند

لاہور(صباح نیوز)لاہور کے گرد و نواح میں صبح سویرے دھند کے باعث موٹرویزکو مختلف مقامات پر بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق  لاہور سیالکوٹ موٹروے کو دھند اور سموگ کی وجہ سے بندکیا گیا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد (صباح نیوز)بانی پی ٹی آئی کی 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر فیصلہ نہ ہو سکا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکا نے درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کھاد کی قیمتوں کے استحکام کو یقینی بنانے کیلئے کابینہ کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کھاد کی قیمتوں کے استحکام کو یقینی بنانے کیلئے کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ پیر کو نائب وزیر اعظم کے آفس سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں