اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ ابھی تک ہمیں مذاکرات کے لئے باضابطہ پی ٹی آئی نے کوئی درخواست نہیں کی، میری اطلاع کے مطابق پی ٹی سے مذاکرات میں قطعی طور پر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)اسلامی تحریک مزاحمت ( حماس) کے ایک وفد نے ڈاکٹر خالد قدومی کی قیادت میں جامعہ داراالعلوم کراچی کے صدر اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سربراہ مولانا مفتی محمد تقی عثمانی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے این اے 241 میں مبینہ دھاندلی کے کیس میںالیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا ۔کراچی میں این اے 241 میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وریر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات سے نکلنا کچھ نہیں ، کیونکہ قبر ایک اور بندے دو ہیں، ایک نے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الٰہی سے متعلق درخواست دائر کرنے پر قومی احتساب بیورو (نیب)لاہور کو 2 لاکھ جرمانہ کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس طارق سلیم مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے بیرون ملک 2سفراء کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق تعینا تی کی منظوری وزیرخارجہ سینیٹر محمداسحاق ڈار کی جانب سے بھیجی گئی سمری کے تناظر مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا پہلے بھی حصہ نہیں تھی، آئندہ بھی نہیں ہوگی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو تحفظات تھے مزید پڑھیں
سیالکوٹ (صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کبھی سول نافرمانی اور کبھی مذاکرات کی بات کرتی ہے۔ جو ماحول پی ٹی آئی نے بنادیا ہے اس میں کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے۔ سیالکوٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سینٹر ل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی)نے 422.704 ارب روپے مالیت کے 15 مختلف ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے، جن میں سے 17.95 ارب روپے کے 6 منصوبوں کی حتمی منظوری دی گئی جبکہ 404.754 مزید پڑھیں
ڈھاکہ(صباح نیوز)پاکستان نے بنگلہ دیش سے ادویات درآمد کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید احمد معروف نے اتوار کو بنگلہ دیشی مشیر صحت نورجہاں بیگم سے ملاقات کی۔ہائی کمشنر سید احمد مزید پڑھیں