پی آئی اے آئندہ ماہ پیرس کے لیے دوبارہ آپریشن شروع کرے گی

پیرس(صباح نیوز)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے) آئندہ ماہ پیرس کے لیے دوبارہ آپریشن شروع کرے گی۔فرانس میں پاکستانی سفارتخانے سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے جنوری 2025 میں آپریشنل مزید پڑھیں

سائبر سکیورٹی آڈٹ رپورٹ نے وفاقی صوبائی حکومتوں اور سرکاری اداروں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد( صباح نیوز)سائبر سکیورٹی آڈٹ رپورٹ نے وفاقی صوبائی حکومتوں اورسرکاری اداروں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی، ،صدر وزیراعظم آفسز سمیت تمام سرکاری محکموں کو ٹیلی کمیونیکیشن سروس فراہم کرنے والا سرکاری ادارہ نیشنل ٹیلی کمیونیکشن کارپوریشن(این ٹی مزید پڑھیں

آئی پی پیز کے ظالمانہ معاہدے عوام کو ریلیف نہ ملا تو دوبارہ احتجاج کریں گے, حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے ظالمانہ اور عوام دشمن معاہدوں کے خاتمے کے حوالے سے حکومت کو بھاگنے نہیں دیں گے ،جماعت اسلامی اور حکومت کے معاہدے کا فالواپ کیا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ اور لبنان کے وزیر اطلاعات زیاد میکیری کے درمیان ملاقات

استنبول(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطااللہ تارڑ نے شام میں پھنسے پاکستانی شہریوں کے بیروت کے راستے فوری انخلامیں سہولت فراہم کرنے پر لبنان کی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور نے کے پی میں غیر ملکی میڈیا کو بلاکر گمراہ کن بریفنگ دی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں غیر ملکی میڈیا کو بلا کر گمراہ کن بریفنگ دی، ان کے الزامات جھوٹ اور فساد پر مبنی ہیں۔پی مزید پڑھیں

پاکستان میں ہیلتھ کیئر کو بہتر بنانے کے لیے اجتماعی کوششیں کی جائیں،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہیلتھ کیئر کو بہتر بنانے کے لیے اجتماعی کوششیں کی جائیں،ہیلتھ کیئر نظام تک رسائی نہ صرف بنیادی انسانی حق اور قومی ترقی کی بنیاد مزید پڑھیں

پاکستان کے نامور صحافی،مصنف اورسیاستدان محمد صدیق الفاروق انتقال کرگئے

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق سیکرٹری اطلاعات، وزیراعظم کے سابق پریس سیکریٹری، ہائوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کے سابق چیئرمین و متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین محمد صدیق الفاروق طویل علالت کے بعد وفات پا گئے مزید پڑھیں

صدرمملکت کا کشتی الٹنے کے واقعہ میں پاکستانیوں کی اموات پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد (صباح نیوز)  صدر آصف زرداری نے یونان کے جنوبی جزیرے کے قریب کشتی الٹنے کے واقعہ  میں پاکستانیوں کی اموات پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔صدر آصف زرداری نے قیمتی جانی نقصان پر اظہارِ افسوس کیا اور کہا کہ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ کی سعودی وزیر مملکت برائے داخلہ سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی وزیر مملکت برائے داخلہ ڈاکٹر خالد محمد عبداللہ البتال سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک سعودیہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی مزید پڑھیں

پاکستان اور اے ڈی بی کے درمیان آئی ایس پی ڈی پی کی اضافی فنانسنگ کیلئے330ملین امریکی ڈالر قرض کا معاہدہ

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان انٹیگریٹڈ سوشل پروٹیکشن ڈویلپمنٹ پروگرام کی اضافی فنانسنگ کے لیے 330 ملین امریکی ڈالر کے قرض کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ یہ پروگرام بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مزید پڑھیں