سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے موسم سرما میں گھریلوصارفین کیلئے گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (صباح نیو ز)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے موسم سرما میں گیس کے کم دبائو اور قلت کے باعث گھریلو صارفین کیلئے گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق، صارفین کو دن مزید پڑھیں

مرد و خواتین کی انفرادی و اجتماعی قربانیاں بنگلہ دیش میں انقلاب لائیں،حافظ نعیم الرحمان

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ دین کے پلیٹ فارم پر خواتین کی جدو جہد موثر اور مسلسل ہے- مرد و خواتین کی انفرادی و اجتماعی قربانیاں بنگلہ دیش میں انقلاب لائیں- مزید پڑھیں

پاکستان میں 300 بنگلہ دیشی طلبا و طالبات کو مکمل مالی معاونت کے ساتھ وظائف ملیں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے بھارت فرار کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں خوشگوار تبدیلی آرہی ہے ۔ پاکستان  میں 300 بنگلہ دیشی طلبا و طالبات کو مکمل مالی معاونت مزید پڑھیں

مدارس بل پر اعتراضات میں فیٹف کا ذکر ہے اور نہ ہی کوئی تعلق، عطا تارڑ

 استنبول(صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ کے بیان پر وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مدارس بل پر صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات میں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی تقاریر نے 9 مئی کو تباہی مچائی، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(صاح نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ خان نے پی ٹی آئی کے بانی پر شدید تنقید کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ان کی تقاریر نے ملک میں معاشی افراتفری اور 9 مئی کے فسادات مزید پڑھیں

چیمپیئنز ٹرافی 2025ء پر کوئی بھی اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کیا جائے گا،آئی سی سی

دبئی (صباح نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی 2025 پر کوئی بھی اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کیا جائے گا۔ چیمپئنز ٹرافی اور فیوژن فارمولے پر تاحال بات چیت جاری ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی نااہل قیادت نے ملک کو تباہ کر دیا،احسن اقبال

نارووال (صباح نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی نااہل قیادت نے ملک کو تباہ کر دیا، پی ٹی آئی نے ملک میں نفرت کی سیاست کو فروغ دیا۔ نارووال میں ایجوکیشنل کانفرنس مزید پڑھیں

نیب نے عوام کو فراڈ اور جعلسازی سے بچنے کیلئے محتاط رہنے کا انتباہ جاری کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)نیب نے عوام کو فراڈ اور جعلسازی سے بچنے کے لیے محتاط رہنے کا انتباہ جاری کر دیا۔ نیب نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ ہائوسنگ سکیموں کی فائلوں کی خرید و فروخت سے اجتناب مزید پڑھیں

ایف بی آر کل کراچی میں فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم نافذ کرے گا

اسلام آباد(صباح نیوز) ایف بی آرآج سے کراچی میں فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم نافذ کرے گا۔فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ  کے نفاذ سے کسٹمز کے مجموعی نظام اور کام کے کلچر میں نمایاں تبدیلی کی توقع ہے۔ کلیر نس میں مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی کا کراچی کے لیے سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا مطالبہ

کرا چی (صباح نیوز )وفاق ایوانہا ئے تجارت وصنعت پاکستان  ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کو ایک بڑے سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک (STP) کی فوری ضرورت ہے؛ تاکہ آئی مزید پڑھیں