سینیٹر طلحہ محمود سے جیل میں ملاقات کے دوران ڈاکٹر عافیہ کا جیل سے رہا کرانے کا مطالبہ

کراچی(صباح نیوز) ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے پاکستانی قوم سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کی امریکہ کی ایف ایم سی کارسویل جیل سے رہائی کے لیے کوششیں کی جائیں۔سینیٹر طلحہ محمود نے جیل میں ڈاکٹر عافیہ سے تین گھنٹے تک مزید پڑھیں

پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستانی آل رائونڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تاہم انہوں نے فرنچائز کرکٹ میں کھیل جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عماد وسیم نے اپنی ایکس مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف زرداری کے مدارس رجسٹریشن بل پر8 اعتراضات سامنے آگئے

اسلام آباد  (صباح نیوز)  صدر مملکت آصف زرداری کے مدارس رجسٹریشن بل پر اعتراضات سامنے آگئے۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مدرسہ بل کی منظوری سے ایف اے ٹی ایف اور دیگر عالمی ادارے پاکستان کے بارے مزید پڑھیں

پاکستانی ماہرین کی بیجنگ روانگی کی تیاریاں مکمل، چین کی ترقیاتی حکمت عملیوں سے سیکھنے کا نادر موقع

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت پاکستان کی جانب سے چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک)کے دوسرے مرحلے کے تحت معاشی، تکنیکی اور سماجی منصوبوں کے فروغ کے لئے بیجنگ میں ہونے والے اہم سیمینار کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک تعارفی اجلاس وزارت مزید پڑھیں

آئین و قانون کی بالا دستی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، حافظ نعیم الرحمن

لاہو ر (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آئین و قانون کی بالا دستی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، حکومت اور اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہو گا، مزید پڑھیں

شام میں پھنسے 318پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر شام سے وطن واپس آنے والے پاکستانی شہریوں کا اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا۔ شام سے مزید پڑھیں

14 ویں پاکستان۔یورپی یونین مشترکہ کمیشن کا اجلاس ،خوراک، توانائی کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان-یورپی یونین مشترکہ کمیشن کا اجلاس گزشتہ دنوں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہوا، بات چیت میں حالیہ سیاسی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا،جمعہ کو دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کا ترکیہ کے قومی ٹی وی چینل ٹی آر ٹی ورلڈ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

استنبول(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطااللہ تارڑ نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دستاویزی فلموں کی تیاری اور مشترکہ نشریات کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ میں بے پناہ ٹیلنٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے تاجکستان کے وزیر برائے توانائی دلیر جمعہ کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)زیراعظم محمد شہباز شریف سے تاجکستان کے وزیر برائے توانائی دلیر جمعہ نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دلیر جمعہ پاکستان -تاجکستان جوائنٹ کمیشن میں شرکت کے لئے پاکستان کے دورہ پر ہیں۔ وزیراعظم نے دلیر مزید پڑھیں

ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم کیلیے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم کے لیے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں