ڈیٹا موجودہ دور کا قیمتی سرمایہ اور معاشی ترقی کا ضامن ہے: احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈیٹا اب صرف ایک آلہ نہیں رہابلکہ ترقی اور تبدیلی کا بنیادی ستون بن چکا ہے۔ پائیدار ترقی اہداف (ایس ڈی جیز) کا 68 فیصد حصہ کا انحصار ڈیٹا  کے معیارپر ہے۔ تاہم پاکستان جیسے ترقی پذیر مزید پڑھیں

ملک کو ایک آزاد اور شفاف الیکشن کی ضرورت ہے ،سراج الحق

بہاول پور(صبا ح نیوز)سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو ایک آزاد اور شفاف الیکشن کی ضرورت ہے اسٹیبلشمنٹ کی بنائی  گئی پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی حکومتیں ناکام ہوچکی ہیں مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 17 ویں برسی کے موقع پر “سلام بینظیر ” کے عنوان سے تقریب کا انعقاد

اسلام آباد(صبا ح نیوز) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام  شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 17ویں برسی کے موقع پر  بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہیڈکوارٹر میں خواتین کی معاشی خود مختاری اور دکھی انسانیت کی بھلائی کیلئے بی بی مزید پڑھیں

قومی ایئر لائن ،34کے فلیٹ میں سے 17طیارے گراؤنڈ ہوگئے،پی آئی اے کو کروڑوں ڈالر کا نقصان

کراچی (صباح نیوز) قومی ایئر لائن کے شعبہ انجینئرنگ کی انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور ناقص کارکردگی کے سبب 34 کے فلیٹ میں سے 17طیارے گرائونڈ ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بوئنگ 777 کے 12 طیاروں میں سے 7گرائونڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی)کی حالیہ رپورٹ پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی)کی حالیہ رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، وزیراعظم نے کہا ہے کہ رپورٹ کے مطابق بیرونی سرمایہ کاروں کا پاکستان مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ تین روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے

استنبول(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطا اللہ تارڑ جمعرات کو تین روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے جہاں وہ سٹریٹ کام سمٹ 2024   میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔استنبول میں اپنے قیام کے دوران وفاقی مزید پڑھیں

ملکی ترقی کے لئے علامہ اقبال کے ترقی کے وژن کو سمجھنا ضروری ہے ، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی ،اصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لئے علامہ اقبال کے ترقی کے وژن کو سمجھنا ضروری ہے ،نئی نسل کو اقبال کی تعلیمات سے روشناس کرانے مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف

اسلام آباد(صباح نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف کرتے ہوئے رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار 3 فیصد تک پہنچنے کی پیشگوئی کردی۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیا مزید پڑھیں

پاکستان کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی غیر قانونی اور بلاجواز کاروائیوں پر تشویش

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی  فوج کی غیر قانونی اور بلاجواز کاروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کی ہے ، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ مزید پڑھیں

پاکستان پائیدار ترقی کے اہداف میں وضع کردہ صحت سے متعلق اہداف کے حصول کیلئے پر عزم ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ  پاکستان 2030 تک پائیدار ترقی کے اہداف  میں وضع کردہ صحت سے متعلق اہداف کے حصول کے لئے  پر عزم  ہے۔ عالمی یونیورسل ہیلتھ کوریج ڈے پر پیغام میں وزیراعظم نے مزید پڑھیں