عالمی چیلنجز کے مدِ مقابل روایتی اقتصادی ماڈلز کی ناکامی کے بعد اسلامی اقتصادیات کی اہمیت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے

اسلام آباد(صباح نیوز.)قائداعظم یونیورسٹی کے سکول آف اکنامکس نے انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) اسلام آباد کے تعاون سے اسلامی سماجی مالیات اور اقتصادیات کے موضوع پر دوسری بین الاقوامی اقتصادی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ یہ کانفرنس قائدِ مزید پڑھیں

وزیر اعظم D-8 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قاہرہ پہنچ گئے

قاہرہ(صباح نیوز)وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف 18 سے 19دسمبر تک قاہرہ میں منعقد ہونے والے ترقی پذیر آٹھ ممالک کے 11ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرنے کے لیے مصر کے سرکاری دورے پر قاہرہ پہنچ گئے۔ مزید پڑھیں

یونان ،کشتی حادثات میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 40تک پہنچ گئی

 ایتھنز (صباح نیوز)یونان میں کچھ روز قبل تارکین وطن کی کشتیوں کو پیش آنے والے حادثات میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 40 تک جا پہنچی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یونان کوسٹ گارڈ کی جانب سے ریسکیو آپریشن ختم مزید پڑھیں

بار کے تحفظات جلد دور کئے جائیں گے، جو میں نے کمٹمنٹ کی ہے ضرور پورا کروں گا،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد  (صباح نیوز)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے ملک کے دور دراز اضلاع کے دورے جاری ہیں۔رجسٹرار سپریم کورٹ کے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے سندھ کے ضلع گھوٹکی کا دورہ کیا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین سے ایرانی سفیر ڈاکٹر امیری مقدم کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین سے ایرانی سفیر ڈاکٹر امیری مقدم نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران دنیا میں مذہبی عدم برداشت کے بڑھتے ہوئے رحجان ، دہشت گردی، فرقہ واریت مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبا نے ہمیشہ پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کی ہے،حافظ نعیم الرحمن

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبا نے ہمیشہ پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کی ہے،اسلام ایک نظام کا نام ہے جس میں سب کے مساوی حقوق ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

رواں سال ترسیلات زر 35 ارب سے زائد رہنے کی توقع ہے، محمد اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ رواں سال ترسیلات زر 35 ارب سے زائد رہنے کی توقع ہے۔ معاشی میدان میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹھوس اقدامات سے معیشت بہتر ہو رہی ہے، مزید پڑھیں

اٹھارویں دو روزہ اسپیکرز کانفرنس کل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

اسلام آباد(صباح نیوز) اٹھارویں دو روزہ اسپیکرز کانفرنس کل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی،اٹھارویں اسپیکرز کانفرنس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے،قانون ساز اداروں کے سربراہان/سپیکرز کی کانفرنس پارلیمانی جمہوریت کے فروغ کے لیے ایک مزید پڑھیں

وزیر احسن اقبال کا بیجنگ میں آئی سوفٹ اسٹون ٹیکنالوجی پارک کا دورہ، مستقبل میں تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال

بیجنگ(صباح نیوز) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے بیجنگ میں آئی سوفٹ اسٹون انفارمیشن ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیراحسن اقبال کا پاکستانی وفد کے ہمراہ انٹرنیشنل بزنس ڈیپارٹمنٹ کے نائب صدر مسٹر ین لو اور نائب صدر انٹیلیجنٹ مزید پڑھیں

سعودی وفد کا دورہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں ایک نیا سنگ میل ثابت ہوگا،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان کے دورے پر آئے سعودی شوری کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ بن محمد بن ابراہیم الشیخ اور ان کے وفد کے اراکین نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے ساتھ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد مزید پڑھیں