قاہرہ (صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردون سے جمعرات کو قاہرہ میں 11ویں D-8 سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی، برادرانہ مزید پڑھیں
بیجنگ(صباح نیوز)پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مصطفی حیدر سید کو بی آر آئی گرین اینڈ لو-کاربن ایکسپرٹ نیٹ ورک کا پہلا رکن مقرر کیا گیا ہے،ان کی تقرری پاکستان کے پائیدار عالمی پالیسیوں کی تشکیل میں بڑھتے ہوئے اثر و مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدرمملکت آصف علی زرداری نے سعودی عرب کی شوریٰ کونسل کے چیئرمین کی سربراہی میں اعلی سطح کے وفد سے ملاقات میں مشرق وسطی کی سنگین صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ہے۔اڈیالہ جیل میں 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے بعد عمران خان سے علی مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پارٹی میں مجھے بھی سنا جائے اور سول نافرمانی تحریک موخرکرنے کا مشورہ میں نے دیا تھا۔ رہنماء پی ٹی آئی شاہ محمود مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز ) توانائی اور معیشت کے ماہرین نے قرار دیا ہے کہ توانائی کے بحران سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی فوسل فیول منصوبوں میں ضرورت سے زیادہ سرمایہ کاری کے باعث غیر فعال منصوبے قومی معیشت پر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)چئیرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد اور سیکرٹری بی آئی ایس پی عامر علی احمد کی جمعرات کو ڈپٹی کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ فوڈ پروگرام راٹھی پالا کرشنن سے بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں ملاقات ہوئی۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے کہاہے کہ کئی سالوں سے پارہ چنار سے آواز اٹھ رہی تھی لیکن سب خاموش رہے وفاقی حکومت نے صوبائی حکومت کو کہا کہ جو مدد ہم کر سکتے ہیں مزید پڑھیں
لاہو ر(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے وزیرداخلہ محسن نقوی نے منصورہ میں ملاقات کی اور آئی پی پیز مسئلہ پر حکومتی اقدامات اور پیش رفت سے آگاہ کیا۔ سیکرٹری جنرل امیر العظیم، نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر مزید پڑھیں
سیالکوٹ (صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں نان فائلر کی نان سینس چل رہی ہے، اس ختم کرنے کے لیے اسمبلی میں بل پیش کررہے ہیں تاکہ غریب پر ٹیکسز کا بوجھ کم کیا مزید پڑھیں