قانون اور فیصلہ سازی میں تمام آرا کو سنا اور ان کا احترام کیا جائے، اسپیکرز کانفرنس کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کے پارلیمانی اداروں کے اسپیکرز اور چیئرمین نے کہا ہے کہ تہذیب، شائستگی اور اختلاف رائے کے احترام کے کلچر کا خاتمہ پارلیمانی اقدار کو مجروح کرتا ہے، لہذا پارلیمانی اصولوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے مزید پڑھیں

انسانی سمگلروں کے مقدمات کے فیصلے ایک ماہ کے اندر کئے جائیں

کراچی (صباح نیوز)یونان میں تین کشتی حادثات میں 40 پاکستانیوں کی ہلاکت،ڈی جی ایف آئی ایک برس پرانی رپورٹ منظرعام پر لے آئے ۔۔ رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ  کشتی کے سانحے میں ملوث تمام اہم انسانی سمگلروں مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کیس؛امریکا میں سزا معافی کی درخواست دائر ہونے کے بعد سے اب تک وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے دوروں کی تفصیلات طلب

اسلا م آباد(صبا ح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق کیس کے دوران امریکا میں سزا معافی کی درخواست دائر ہونے کے بعد سے اب تک وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے دنیا بھر کے دوروں کی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے وائٹ ہاؤس میں رحم کی درخواست دائر

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکا میں 86 سال قید کی سزا کاٹنے والی پاکستانی نیورو سائنٹسٹ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے وائٹ ہاؤس میں رحم کی درخواست دائر کردی گئی۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں موجود ذرائع نے تصدیق کی مزید پڑھیں

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیت کر کرکٹ شائقین کو بہترین تحفہ دیا ہے، وزیرِاعظم شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیت کر پاکستانی کرکٹ شائقین کو بہترین تحفہ دیا ہے۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جنوبی مزید پڑھیں

ملک کا دفاع کرنا ہمارا بنیادی حق ہے، ملیحہ لودھی

اسلام آباد(صباح نیوز)امریکا میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ امریکی دبائو پر پاکستان کا دفاع کمزور نہیں کرسکتے۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ اپنا دفاع کرنا مضبوط کرنا ہمارا مزید پڑھیں

قیام پاکستان کے بعد دو قومی نظریہ، علامہ محمد اقبال اور قائد اعظم محمد علی جناح کے رہنمااصولوں کونظرانداز کیا گیا، سراج الحق

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملکی سطح پر مختلف سیاسی و سماجی مہمات میں جمعیت کا بھرپور کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے بنگلہ دیش نامنظور تحریک ہو، تحریکِ ختمِ نبوت مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیعی کی ملاقات

اسلام آباد ( صباح نیوز )صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیعی کی ملاقات ۔ صدر مملکت نے  فلسطین کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل اخلاقی اور سفارتی حمایت کا اعادہ کیا اور مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں چین کے سفیر چیانگ زئے ڈونگ کی ملاقات

 اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں چین کے سفیر چیانگ زئے ڈونگ کی ملاقات۔  ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور سرکاری مزید پڑھیں

بنگلادیش نے پاکستانی ویزا کے درخواست دہندگان کیلئے اضافی کلیئرنس کی شرط بھی ختم کردی

ڈھاکہ (صباح نیوز) بنگلادیش نے پاکستان سے آنے والے سامان کے 100فیصد فزیکل معائنہ کی شرط ختم کردی۔ ڈھاکہ ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی جانچ پڑتال کیلئے قائم خصوصی سیکیورٹی ڈیسک اور پاکستانی ویزا کے درخواست دہندگان کیلئے اضافی کلیئرنس مزید پڑھیں