ملک میں اسلامی نظام معیشت نافذ کیا جائے، امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کا حکومت سے مطالبہ

پشاور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں اسلامی نظام معیشت نافذ کیا جائے،سود پر مکمل پابندی ہی پاکستان کی ترقی کی ضامن ہے،حکمران اشرافیہ کی مراعات مزید پڑھیں

خیبرپختونخواحکومت کا افغانستان زلزلہ متاثرین کیلئے میڈیکل ٹیمیں بھجوانے کا فیصلہ

پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخواحکومت نے افغانستان زلزلہ متاثرین کے لیے میڈیکل ٹیمیں بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان زلزلہ متاثرین کے لیے خیبرپختونخوا حکومت نے ڈاکٹروں سے رضاکارانہ مدد کی اپیل کی ہے، ،وزیر صحت تیمورسلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

مردان ،ٹریفک حادثہ،3افراد جاں بحق،5زخمی

مردان(صباح نیوز)مردان میں کاٹلنگ روڈ قاضی آباد کے قریب ٹریفک حادثہ میں3 افراد جاں بحق اور تین خواتین سمیت 5افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ تیزرفتار فلائنگ کوچ کے چنگ چی رکشہ سے ٹکرانے کے نتیجہ میں پیش آیا۔ حادثہ کے مزید پڑھیں

تمام قبائلی علاقوں میں غیر اعلانیہ ٹیکسز کو ختم کیاجائے،مزید 10سالوں کے لیے ٹیکس فری زون قرار دیاجائے،جماعت اسلامی

لاہور (صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ تمام قبائلی علاقوں میں غیر اعلانیہ ٹیکسز کو ختم کیاجائے اور مزید 10سالوں کے لیے ٹیکس فری زون قرار دیاجائے تاکہ علاقے میں کاروبار اور انڈسٹریز کو فروغ دیاجاسکے۔ این مزید پڑھیں

سراج الحق کا چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبر پختونخواہ سے ٹیلی فونک رابطہ، انجینئر اسد اللہ شاہ اور ان کے ساتھیوں کے قاتلوں کی فی الفور گرفتاری کا مطالبہ

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبر پختونخواہ سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے جماعت اسلامی کے دیرینہ کارکن اور الخدمت فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان کے صدر انجینئر اسد اللہ شاہ اور ان کے ساتھیوں کے مزید پڑھیں

ہری پور، دوڑ پل پردورکشے ٹکرانے سے 2نوجوان جاں بحق ،2زخمی

ہری پور(صباح نیوز)ہری پور میں دوڑ پل پردورکشہ ٹکرانے سے 2نوجوان جاں بحق 2افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس نے اطلاع پاکر لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا بعدازں تدفین کے لیے ورثا کے حوالہ کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی میں مالی بحران شدت اختیار کرگیا، ملازمین کو تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی مشکل ہو گئی

پشاور (صباح نیوز)پشاور یونیورسٹی میں مالی بحران شدت اختیار کرگیا، ملازمین کو تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی مشکل ہو گئی ۔ وائس چانسلر نے صورتحال سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے پرنسپل سیکرٹری کو آگاہ کردیا ہے۔ وائس چانسلر کی مزید پڑھیں

درسی کْتب ودیگر اخراجات میں بے پناہ اضافے سے غریب والدین کے لیے اپنے بچوں کو تعلیم دلوانا مشکل ہو گیا۔پروفیسر محمدابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز)نائب امیرونگران شعبہ تعلیم جماعت اسلامی پاکستان پروفیسر محمدابراہیم خان نے کہاہے کہ موجودہ بجٹ میں حکومت نے شعبہ تعلیم کی مد میں 2ارب 46کروڑ روپے کمی کر دی ہے۔ ایچ ای سی نے 104ارب کا مطالبہ کیا تھا،مگرصرف65ارب مزید پڑھیں

انقلاب کے لئے اعلی اخلاقی کردار کی ضرورت ہے، صرف نظریے سے انقلاب نہیں آتا،دردانہ صدیقی

پشاور(صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ انقلاب کے لئے اعلی اخلاقی کردار کی ضرورت ہے، صرف نظریے سے انقلاب نہیں آتا۔ اگر افراد کے اندر اخلاص و کردار کی جھلک مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے صدرالخدمت شمالی وزیرستان انجینئر اسداللہ شاہ اورساتھیوں کی شہادت پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار

لاہور( صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے محب وطن،خدمت خلق کے جذبے سے سرشارالخدمت فاؤنڈیشن شمالی وزیرستان کے صدرانجینئراسداللہ شاہ اور ان کے ساتھیوں کی گزشتہ روز شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مزید پڑھیں