مرکز اور صوبوں کا بجٹ ظالمانہ اور عوام دشمن ہے،سراج الحق

بونیر(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مرکز اور صوبوں کا بجٹ ظالمانہ اور عوام دشمن ہے۔ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر تیار کردہ فنانشل ڈاکومنٹ قوم پر ڈرون حملہ، سودی بجٹ نے غریب کی کمر مزید پڑھیں

تعلیم کا بجٹ کم ، فلم انڈسٹری کیلئے ایک ارب مختص کرنا افسوسناک ہے ،پروفیسرابراہیم

پشاور(صباح نیوز)نائب امیرونگران شعبہ تعلیم جماعت اسلامی پاکستان پروفیسر محمدابراہیم خان نے کہاہے کہ موجودہ بجٹ میں حکومت نے شعبہ تعلیم کی مد میں 2ارب 46کروڑ روپے کمی کر دی ہے۔ ایچ ای سی نے 104ارب کا مطالبہ کیا تھامگرصرف65ارب مزید پڑھیں

وفاقی اور صوبائی بجٹ کو مسترد کرتے ہیں، خیبر پختونخوا کا بجٹ بھی الفاظ کا گورکھ دھندا ہی ثابت ہوا ،پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور ( صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ کے بعد خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کا مالی سال 23ـ2022 کا بجٹ بھی الفاظ کا گورکھ دھندا ہی ثابت ہوا ہے، مزید پڑھیں

پشاور:خیبرپختونخواکے آئندہ مالی سال 2022-23ء کیلئے ایک ہزار332ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختو نخواکے آئندہ مالی سال 2022-23ء کیلئے کم و بیش ایک ہزار332ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا ۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 16فیصد اضافہ جبکہ پنشن میں15 اضافہ کردیا گیا۔ صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا مالی مزید پڑھیں

وزیرِاعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشیدنے وفاقی حکومت کا بجٹ مکمل طور پر مسترد کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرِاعلی ٰگلگت بلتستان  خالد خورشید نے وفاقی حکومت کا بجٹ مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں گلگت بلتستان کا حق مارا گیا ہے،حکومت نے ہمارے بجٹ پر 50 فیصد کٹوتی کی ہے، مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کے ذریعے پسماندگی کی بنیاد پر قبائلی اضلاع کی قومی اسمبلی کی 12 نشستوں کو بحال کیا جائے،پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ 25ویں آئینی ترمیم کے ذریعے فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کردیا گیا لیکن قومی اسمبلی میں قبائلی اضلاع کی نشستیں 12 سے کم کرکے 6کردی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال پر نجم الدین خان اور نگہت یاسمین اورکزئی کا دکھ اور افسوس کا اظہار

پشاور(صباح نیوز)رکن قومی اسمبلی و مذہبی اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال پر صدر پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا نجم الدین خان اور پارٹی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا نگہت یاسمین اورکزئی نے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسیقی سکھانے کا فیصلہ واپس لیا جائے،پروفیسرابراہیم

پشاور(صباح نیوز)نائب امیرونگران شعبہ تعلیم جماعت اسلامی پاکستا ن پروفیسر محمدابراہیم خان نے کہا ہے کہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسیقی سکھانے کا فیصلہ فی الفور واپس لیا جائے۔ سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں موسیقی سکھانے اور اس مزید پڑھیں

وزیراعظم کے حکم پر پختونخوا میں 40 روپے فی کلو آٹے کی فراہمی شروع

پشاور(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر خیبر پختونخوا میں شہباز سپیڈ سے سستے آٹے کی عوام کے لیے فراہمی شروع کردی گئی ہے۔ صوبے کے عوام کو سستے آٹے کی فراہمی کے وعدے کی تکمیل کے لیے 100 مزید پڑھیں