بنوں( صباح نیوز)جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کے مشکل وقت میں جماعت اسلامی نے کسی کی بھی حمایت نہیں کی چونکہ سب پرانے اور نئے چور ہیں مزید پڑھیں
سوات(صباح نیوز)خیبر پختونخوا اورآزادکشمیرمیں کئی مقامات پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی،خیبر پختونخواکے مالاکنڈ ڈویژن میں اب تک 17 میں سے 13 مقامات میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا. تفصیلات کے مطابق مالاکنڈ ڈویژن میں سوات، بونیر، شانگلہ، مزید پڑھیں
شانگلہ (صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے جنگلات میں 6 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔شانگلہ کے جنگلات میں آتشزدگی سے 3 افراد جاں بحق، خاتون زخمی ہوگئے،شانگلہ میں آگ مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے بھی سرکاری افسران کے پٹرول کوٹہ میں کٹوتی کردی۔ سندھ حکومت کے بعد اب خیبر پختونخوا حکومت نے بھی سرکاری اداروں کے پٹرول کوٹا میں کٹوتی کردی۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کے حکم مزید پڑھیں
میرانشاہ(صباح نیوز)شمالی وزیر ستان کے بنوں ویسٹ بلاک میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت کر لئے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا میں ما ڑی پیٹرولیم نے شمالی وزیرستان کے بنوں ویسٹ بلاک میں تیل و گیس مزید پڑھیں
ایبٹ آباد(صباح نیوز) بگنوتر کے قریب ایک کار کھائی میں گر نے سے ایک بچی سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے نواحی علاقہ بگنوتر کے قریب ایک کارگہری کھائی میں جا گری، حادثے میں مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے 25مئی کو ہونے والے آزادی مارچ کی ناکامی کی اصل اور اہم وجوہات منظر عام پرآگئی ہیں جس پر پارٹی نے فوری ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے خیبرپختونخوا کے آزادی مارچ سے غائب وزرا مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) پشاورکے علاقے یکہ توت میں گھر کے باہر دھماکے سے 2 افرادزخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اے این پی کے کسان کونسلر کے گھر کے باہر بارودی مواد کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک خاتون مزید پڑھیں
کالام(صباح نیوز)خیبرپختونخوا (کے پی) کے وزیراعلیٰ محمود خان نے اعلان کیا ہے کہ لانگ مارچ کے دوران جاں بحق ہونے والے دو کارکنوں کی فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کے خلاف مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)عمران خان کی گزشتہ رات کی پریس کانفرنس مایوسی اور ناکامی کے اوپر پردہ ڈالنے کی کوشش تھی۔ عمران خان کے دوراقتدار میں غریب آدمی کا معاشی قتل عام ہوا ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا مزید پڑھیں