گلگت ( صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر و سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے گلگت بلتستان کے آئینی اور سیاسی حقوق کے حصول کے لیے تاریخ ساز مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے3دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلے میں دہشت گردوں کی موجودگی مزید پڑھیں
بنوں(صباح نیوز)شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ کے میسمون خیل قبیلے نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے انسداد پولیومہم کا بائیکاٹ کا اعلان کردیا اُنہوں نے دھمکی دی کہ جب تک ہمارے جائز مطالبات نہیں مانے جاتے تب تک ہمارا دھرنا اسلام مزید پڑھیں
کرم (صباح نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)اور ایف سی خیبرپختونخوا نے دو مشترکہ کارروائیوں میں228کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کر لی ہیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اے این ایف اور ایف سی خیبرپختونخوا نے دو مشترکہ مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)افغانستان کے صوبہ خوست اور پکتیکا میں زلزلہ سے بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان پرپاک افعان کوآپریشن فورم کے اشتراک سے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جاب سے مزیدپانچ ٹرکوں پرمشتمل امدادی سامان انگوراڈہ بارڈر کیلئے روانہ کردیاگیا مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ سپیشل ٹیکنالوجی زونز کا قیام جلد عمل میں لایا جائے گا۔ پشاور میں معاہدوں پر دستخط کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گورنمنٹ اور شفافیت کیلئے مزید پڑھیں
اپر کوہستان (صباح نیوز) ملک میں بڑھتی مہنگائی کے پیشِ نظر نسوار کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ اسی حوالے سے ایک دلچسپ واقعہ خیبرپختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں پیش آیا جہاں ایک شہری نسوار مہنگی ہونے کی مزید پڑھیں
پشاور (صباح نیوز)نائب امیر و نگران شعبہ تعلیم جماعت اسلامی پاکستان پروفیسرمحمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا میوزک ٹیچرز کی بھرتی کا فیصلہ غیر شرعی اور غیر آئینی ہے۔ پروفیسرمحمدابراہیم نے اپنے بیان میں وزیر تعلیم مزید پڑھیں
میرانشاہ(صباح نیوز)شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میںانسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار اور ایک پولیو ورکر شہید جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ ملک کے دیگر علاقوں کی طرح صوبہ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں
گلگت (صباح نیوز)گلگت بلتستان چیمبر آف کامرس کی کوشش رنگ لے آئی، حکومت پاکستان نے سوت ڈرائی پورٹ کے نزدیک ڈائریکٹریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈ کے قیام کی منظوری دی ہے۔ جس سے سینڑل ایشائی ممالک بالخصوص کرغزستان، قزاقستان، تاجکستان کے مزید پڑھیں