خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک میں یوم استحصال حقوق کشمیر پرریلی

کرک(صباح نیوز)خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک میں یوم استحصال حقوق کشمیر کے موقع پرریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں یو نیورسٹی کی انتظامیہ ،طلبا ء اور فیکلٹی ارکان نے شرکت کی اور کشمیر یوں کی حقوق کے پر امن مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ محمود خان کا خیبر پختونخوا پولیس کو پنجاب پولیس کے برابر مراعات دینے کا اعلان

پشاور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے خیبر پختونخوا پولیس کو پنجاب کے برابر مراعات دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے یوم شہدا پولیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر مزید پڑھیں

پشاور، مرادن،فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائیاں،مضرصحت گوشت برآمد

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور اورمردان میں مضرصحت گوشت  برآمد کر لیا۔ خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور اور مردان میں کارروائیاں کیں جس کے نتیجے میں پشاور میں گاڑی سے 800 کلو سے زائد مضر صحت کلیجی مزید پڑھیں

پشاور میں بچیوں کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والا درندہ گرفتار،کیس ہمارے لیے چیلنج تھا، آئی جی خیبرپختونخوا

پشاور(صباح نیوز) پشاور پولیس نے بچیوں کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا، ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ بچیوں کے ساتھ میچ کر گیا ہے۔ آئی جی خیبرپختونخوا پولیس معظم جاہ انصاری نے کہا مزید پڑھیں

بلوچستان اور چترال میں بارشوں سے تباہی،10گھرتباہ

پشاور/کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث پہاڑی ندیوں میں نچلے درجے کا سیلاب ہے جبکہ چترال میں برساتی نالوں میں طغیانی نے تباہی مچادی جس سے 10سے زائد گھر مکمل تباہ ہوگئے۔ کوہ سلیمان کے پہاڑوں سے آنے والے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ایم پی اے آصف خان کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی

پشاور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی آصف خان نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی۔ایم پی اے آصف خان گن مینوں کے ہمراہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال آ گئے، وہ نگہداشت وارڈ میں بھی مزید پڑھیں

کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ثمینہ بیگ، عزم و ہمت اور بہادری کی علامت

گلگت (صباح نیوز )پاکستانی خواتین کے عزم و ہمت اور بہادری کی علامت کوہ پیما ثمینہ بیگ نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ثمینہ بیگ کا تعلق گلگت بلتستان کی شمشال ویلی سے ہے۔ ان کی ٹیم 7 کوہ پیماؤں پر مزید پڑھیں

ملک میں ایک اور پولیو کیس سامنے آ گیا، تعداد13ہو گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں ایک اور پولیو کیس سامنے آ گیا، تعداد13ہو گئی، لکی مروت سے پولیو کیس کی تصدیق ہوئی،تمام کیسز جنوبی خیبرپختونخوا سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق لکی مروت سے مزید پڑھیں

ایف آئی اے کے مردان اور بنوں میں چھاپے ،سرغنہ سمیت5 انسانی اسمگلرگرفتار

پشاور(صباح نیوز) ایف آئی اے مردان اور بنوں کی ٹیموں نے مختلف کارروائیوں میں سرغنہ سمیت5 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق ایف آئی اے مردان کے ڈپٹی ڈائریکٹر لیاقت علی کی ہدایت پر ٹیم نے کارروائی کرتے مزید پڑھیں