شمالی وزیرستان میں دکاندار سمیت 3 افراد قتل

میر علی (صباح نیوز)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی بازار میں دکاندار سمیت 3 افراد قتل کر دئیے گئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے جیولری کی دکان سے رات کے اندھیرے میں 3 افراد کو اٹھا کر دور کھیتوں مزید پڑھیں

ملک کے تمام مسائل کا حل نظام مصطفی کے نفاذ میں ہے،سراج الحق

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کی ہو یا پی ڈی ایم کی قادیانیوں کی سازشوں کوروکنے میں ناکام رہی۔سابقہ اور موجودہ حکومت کے وعدوں اعلانات اور نعروں کے باوجود تاحال قادیانیوں مزید پڑھیں

 قوم اب جھوٹے نعرے لگانے والوں سے تنگ آ کر صحیح معنوں میں ایماندار اور اہل قیادت کی منتظر ہے،پروفیسرمحمد ابراہیم خان

سوات (صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی خیبر پختونخواپروفیسرمحمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ قوم اب جھوٹے نعرے لگانے والوں سے تنگ آ کر صحیح معنوں میں ایماندار اور اہل قیادت کی منتظر ہے جو جماعت اسلامی ہی قوم کو مہیا مزید پڑھیں

اسمبلی تحلیل کا بیان ،خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی مخالف آوازیں اٹھنے لگیں

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی مخالف آوازیں اٹھنے لگیں، پارٹی کے اپنے ہی ممبر صوبائی اسمبلی انجنیئر فہیم نے استعفی دینے سے انکار کردیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کے بیان کے بعد پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کا استعفی مزید پڑھیں

لکی مروت میں رات گئے پولیس چوکی پر راکٹ سے حملہ،جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور(صباح نیوز)لکی مروت میں نامعلوم افراد نے منظر فقیر چوکی پر راکٹ سے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق اہلکاروں کی جانب سے جوابی فائرنگ کی گئی اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حملہ آور ناکام رہے۔ اطلاع مزید پڑھیں

وفاق و صوبے میں دوریاں ختم کرنے کی کوشش کروںگا،حاجی غلام علی

پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا کے نو منتخب گورنر حاجی غلام علی نے کہاہے کہ وفاق اور صوبے کے درمیان دوریاں ختم کرنے کی کوشش کروں گا۔ پشاور میں گورنر خیبر پختون خوا حاجی غلام علی نے ایک نجی ٹی وی مزید پڑھیں

صدر نے حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختونخوا تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختونخوا تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدرمملکت نے گورنر خیبرپختونخوا کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 101کے تحت وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف مزید پڑھیں

حکومت سندھ کی سرپرستی میں این جی اوز تعلیمی اداروں میں بے حیائی کوفروغ دے رہی ہیں، پروفیسر محمدابراہیم خان

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی ونگران شعبہ تعلیم جماعت اسلامی پاکستان پروفیسر محمدابراہیم خان نے کہا کہ حکومت سندھ این جی اوز دوربین اور ادارہ تعلیم و آگہی کے اشتراک سے اساتذہ کی پیشہ ورانہ تربیت کے نام پر تعلیمی مزید پڑھیں

لکی مروت میں فورسز کا آپریشن، مطلوب دہشت گرد ہلاک

لکی مروت(صباح نیوز) پولیس، سیکورٹی فورسز اور کانٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ بنوں ریجن کے مشترکہ آپریشن کے دوران مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر تھانہ نورنگ اور غوریوالہ کے قریب سرحدی علاقے میں آپریشن کیا مزید پڑھیں