پشاور میں ڈینگی کا ایک اور مریض دم توڑ گیا، خیبر پختونخوا میں اموات 18ہو گئیں

پشاور(صباح نیوز) پشاور میں ڈینگی کا ایک اور مریض دم توڑ گیا،خیبر پختونخوا میں اموات 18 ہو گئیں۔ چوبیس گھنٹوں میں پشاور میں 136نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ متاثرین کی تعداد 21 ہزار تک پہنچ گئی۔ پنجاب میں ایک روز میں مزید پڑھیں

کوہاٹ: پولیس ٹریننگ اسکول کے قریب دستی بم سے حملہ

کوہاٹ(صباح نیوز)کوہاٹ میں پنڈی روڈ پر پولیس ٹریننگ اسکول کے گیٹ پر دستی بم سے حملہ کیا گیا خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار نامعلوم ملزمان دستی بم اسکول کے گیٹ کے مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں کی بہتر منصوبہ بندی سے مجموعی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے اور لوگوں کی توقعات پر پورا اترنے میں مدد مل سکتی ہے، ڈاکٹر عارف علوی

پشاور(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کارکردگی کو بڑھانے اور حکومتوں پر مالی بوجھ کو کم کرنے کیلئے سرکاری محکموں کے اخراجات میں چوری کو کم کرنے کے علاوہ مالی طور پر پائیدار اور قابل عمل ترقیاتی منصوبے شروع مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، مسلح افراد کا حملہ، پولیس وین کو آگ لگادی ،2اہلکار شہید ،2زخمی

وانا (صباح نیوز)جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں تھانہ راغزائی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا، جس میں پولیس کی گاڑی نذر آتش کردی گئی، 2 پولیس اہل کار شہید اور2زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شہید اہل کاروں مزید پڑھیں

خیبر،سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگرد کمانڈر ہلاک، فوجی جوان شہید

راولپنڈی (صباح نیوز)سکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران  شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر لیاقت علی عرف شاہین ہلاک جبکہ سپاہی سلیم خان وطن پر قربان ہوگیا، علاقے میں مزید دہشتگردوں کی تلاش مزید پڑھیں

مالاکنڈ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

مالاکنڈ(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن اور اس سے ملحقہ علاقوں میں پیر کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.9 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کے سرحدی مزید پڑھیں

صدر پاکستان بننے کا خواب چکناچور ہونے کے بعد مولانا فضل الرحمان کی چیخ و پکار دیدنی ہے، علی امین گنڈا پور کا رد عمل

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف نے کہا ہے کہ جعلی مولوی شکست خردہ ہے،صدر پاکستان بننے کا خواب چکناچور ہونے کے بعد اسکی چیخ و پکار دیدنی ہے، یہ مولوی اور اسکی جماعت سیاست سے آوٹ ہو چکے،عمران خان کا مقابلہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوخوا میں پولیس کی نگرانی میں موٹر ویز کو بند کیا جا رہا ہے،ایمل ولی

پشاور(صباح نیوز)عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی)خیبر پختون خوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوخوا میں پولیس کی نگرانی میں موٹر ویز کو بند کیا جا رہا ہے۔۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں

ڈی آئی خان ، 300خاندانوں میں شور کوٹ کے مقام پر راشن کی تقسیم کی حوالے سے تقریب

ڈیر ہ اسماعیل خان(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن ڈیرہ کی جانب سے کال فار رائز نامی ڈونر کے تعاون سے حالیہ شدید سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی امداد و بحالی کی کوششوں کے سلسلہ میں 300خاندانوں میں شور کوٹ کے مقام مزید پڑھیں