سی آر بی سی منصوبے کی تعمیر و مرمت میں تاخیر کسی صورت قبول نہیں،پروفیسر محمد ابرہیم خان

پشاور(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابرہیم خان نے کہا ہے کہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے تباہ چشمہ رائٹ بینک کنال (سی آر بی سی) تین ماہ بعد بھی تعمیر نہیں کیا جاسکا جس کی وجہ سے مزید پڑھیں

ڈی آئی خان،دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پرحملہ،2 اہلکار شہید،4زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان میں  دہشتگردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید جبکہ 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن پولیس چیک پوسٹ پر مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ،دو سپاہی شہید

راولپنڈی (صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 فوجی جوان شہید ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

سی پی این ای خیبر پختونخوا کے سٹینڈنگ کمیٹی کے اراکین پر مشتمل وفدکی سیکرٹری اطلاعات خیبر پختونخوا ارشد خان سے ملاقات

پشاور ( صباح نیوز) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) خیبر پختونخوا کے سٹینڈنگ کمیٹی کے اراکین پر مشتمل وفد نے سیکرٹری اطلاعات خیبر پختونخوا ارشد خان سے گذشتہ روز ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔ مزید پڑھیں

سینئرصحافی نصیر قریشی کی نمازجنازہ ادا،آبائی قبرستان میں سپردخاک

ڈیر ہ اسماعیل خان( صباح نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے ریڈیو پاکستان سے منسلک سینئر صحافی، نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے رکن اور ایک خبررساں ادارے کے نیوز ایڈیٹر نصیر احمد قریشی خالق حقیقی سے جاملے. مزید پڑھیں

سراج الحق کا توشہ خانہ اور قرضے لے کر معاف کرانے والوں کا 30 سالہ ریکارڈ پبلک کرنے کا مطالبہ

شانگلہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اقتدار کے حصول کے لیے 75برسوں سے چہرے بدلتے رہے، نظام نہ بدل سکا؟ ملک پر 35سال جرنیلوں اور باقی عرصہ پی پی ، مسلم لیگ اور پی ٹی مزید پڑھیں

قبائل کی قربانیوں کی بدولت دہشتگردوں کیخلاف بے مثال کامیابیاں ممکن ہوئیں، کورکمانڈر پشاور

پشاور(صباح نیوز) کور کمانڈر پشاورلیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے کہا ہے کہ قبائل کی قربانیوں کی بدولت دہشت گردوں کے خلاف بے مثال کامیابیاں ممکن ہوئیں، مقامی لوگ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر لڑے۔ پاک مزید پڑھیں

دفعہ ایک سو چوالیس کی پابندی کرنے کے باوجود ٹی ایل پی کے کارکنان کو تشدد کا نشانہ بناناقابل مذمت ہے ، مولانا عبدالاکبر چترالی

اسلام آباد (صباح نیوز)صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں  پولیس اور تحریک لبیک پاکستان(ٹی ایل پی)کے درمیان تصادم اور جھڑپوں کے واقعہ کی شدید مزمت کرتے ہوئے  جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی  میں جماعت اسلامی کے مولانا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں2ماہ کے دوران 488 افراد ایڈزمیں مبتلا

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا میں 2 ماہ کے دوران 488 افراد ایڈز میں مبتلا ہو گئے۔ ایڈز کنٹرول پروگرام کے اعدادو شمار کے مطابق خیبر پختونخوا میں اگست میں ایڈز مریضوں کی تعداد 5ہزار 202تھی، ستمبر میں ایڈز کیسز کی تعداد مزید پڑھیں

صوبائی وزیر خیبرپختونخوا کو کالعدم ٹی ٹی پی کی جانب سے بھتے کا خط موصول

اسلام آباد(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے کھیل عاطف خان کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے 80 لاکھ روپے بھتے کا خط موصول ہوا ہے۔ وزیر برائے کھیل عاطف خان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے طالبان مزید پڑھیں