اپر کرم(صباح نیوز) اپر کرم میں اراضی کے تنازع پرفائرنگ سے 4افراد جاں بحق اور 10زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق اپر کرم میں فائرنگ کا واقعہ گاؤں بوشہرہ اور ڈنڈر میں پیش آیا۔ اراضی تنازع پر جھگڑا ہوا جس میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) حکومتی اتحادی جماعتوں نے سیکورٹی اداروں کی سوات کی بگڑتی صورتحال کی جانب دلاتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی خصوصا سوات میں امن وامان کی صورتحال تشویشناک ہے ،سوات کے عوام کئی روز سے سراپا مزید پڑھیں
سوات (صباح نیوز)سوات میں پے درپے دہشت گردی واقعات کے خلاف عوامی احتجاج،ہزاروں افراد نے حکومت اور سکیورٹی اداروں سے سوات میں امن قائم رکھنے کیلئے دہشت گردوں کے خلاف موثر کارروائی بصورت دیگر تمام سکیورٹی اداروں کو سوات سے مزید پڑھیں
مینگورہ (صباح نیوز)مینگورہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 شدت پسند ہلاک اور 4اہلکار زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی حکام کے مطابق سوات کے علاقے مینگورہ بائی پاس پر شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) پشاور میں 100 بستروں کے الخدمت ہسپتال ڈبگری کا افتتاح کردیا گیا۔ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر محمد عبدالشکور اور کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے ہسپتال کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد مزید پڑھیں
پشاور،اسلام آباد(صباح نیوز) سروس اسٹرکچر کی تبدیلی کیلئے احتجاج کرنے والے اساتذہ پولیس لاٹھی چارج کے بعد منتشر ہو گئے ہیں۔ پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاج کیا،پرائمری اسکولوں کے اساتذہ نے گورنمنٹ ہائیرسکینڈری اسکول سٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ میں حکومتی اتحادی جماعتوں نے سوات میں عوام کو بھتہ کی پرچیاں ملنے کا معاملہ اٹھادیا، سوات کے عمائدین کے خط سے ارکان سینٹ کو آگاہ کردیا گیا ،ایران کے شہر زاہدان کی مکی مسجد کے مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات کی میران شاہ میں عثمان زئی جرگہ کے عمائدین سے ملاقات، قیام امن کے لئے قبائلیوں کی قربانیوں کو سراہا، کور کمانڈر نے یقین دہانی کرائی کہ پاک فوج مقامی لوگوں مزید پڑھیں
سوات(صباح نیوز)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4 ریکارڈ کی گئی۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا پنجاب کے مقابلے میں خیبر پختونخوا میں آٹے کی دگنی قیمت عمران خان کے دعوؤں کی نفی ہے۔ دونوں صوبوں میں ایک ہی جماعت برسراقتدارہے جودو نہیں ایک مزید پڑھیں