ہم سیاست میں تشدد کے نہیں، دلیل کے قائل ہیں،پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابرہیم خان نے سابق وزیراعظم عمران خان پر فائرنگ اور حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سیاست میں تشدد کے نہیں دلیل کے قائل ہیں۔ ہم بھی عمران خان مزید پڑھیں

دردانہ صدیقی کا رابطہ پل کی رسی ٹوٹنے کے نتیجے میں الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کی شہادت پر اظہار رنج و غم

 کراچی (صباح نیوز) خیبرپختونخوا میں سوات کے سیلاب سے متاثرہ علاقہ شنیل اریان یوسی بالاکوٹ تحصیل بحرین میں دریا پر رابطہ پل کی تعمیر کے دوران حفاظتی رسی ٹوٹنے کے نتیجے میں الخدمت فاؤنڈیشن تحصیل بحرین کے جنرل سیکرٹری مولانا مزید پڑھیں

سردیوں سے پہلے سیلاب زدگان کی بحالی کا کام تیز کیا جائے ۔عائشہ سید

 سوات (صباح نیوز)ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ویمن ونگ جماعت اسلامی پاکستان و سابق ممبر قومی اسمبلی عائشہ سید نے مدین میں سیلاب زدگان سے ملاقات کے بعد حکومت پر سخت تنقید کرتے ھوئے کہا  ہے کہ حکومت اپنی ذمہ داریاں نہیں مزید پڑھیں

پشاور۔۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت مال کے بدلے مال یا بینکوں کے ذریعے ہونی چاہئے،پروفیسر ابراہیم

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابرہیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت مال کے بدلے مال یا بینکوں کے ذریعے ہونی چاہئے۔ اس طریقے پر عمل نہ کیا گیا تو پاکستان کی معیشت مزید پڑھیں

ٹریفک کے المناک حادثہ میں باپ بیٹے اور خاتون سمیت3 افراد جاں بحق،25سے زائد افرادزخمی

ڈیر ہ اسماعیل خان( صباح نیوز) تھانہ صدر کی حدود ڈیرہ ٹانک روڈ پر لنک روڈ گرہ حیات کے قریب ٹریفک کے المناک حادثہ میں باپ بیٹے اور خاتون سمیت3 افراد جاں بحق،25سے زائد افرادزخمی، متعددزخمیوں کی حالت تشویشناک،ریسکیو1122کی میڈیکل مزید پڑھیں

زندہ قومیں ہمیشہ اپنی اسلاف کی قربانیاں یاد رکھتی ہیں، آزادی ایک نعمت ہے جو ہمیشہ قربانیوں اور جدوجہد کے صلے میں ملتی ہے، خالد خورشید

 گلگت(صباح نیوز) وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے یکم نومبر جشن آزادی گلگت بلتستان کے مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم نومبر جشن آزادی گلگت بلتستان کی تقریبات کو جذبے اور شاندار انداز مزید پڑھیں

کوئی اہلکار لانگ مارچ میں حصہ نہیں لے سکتا، کے پی پولیس کی ہدایات

پشاور(صباح نیوز) لانگ مارچ کے حوالے سے خیبرپختونخوا پولیس نے جوانوں اور افسران کے لئے ہدایات جاری کر دیں۔ ہدایات میں کہا گیا کہ لانگ مارچ میں کوئی اہلکار سرکاری ڈیوٹی کے علاوہ پنجاب میں داخل نہیں ہو سکے گا۔ مزید پڑھیں

ڈی آئی خان، کار اور منی مزدا میں ٹکر ، 4 افراد جاں بحق، 8 مزدور زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان میںکار اور منی مزدا میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 8 مزدور شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق چہکان کے قریب کار اور مزدوروں سے بھرے منی مزدے مزید پڑھیں

لائسنس یافتہ اسلحہ لے کر آزادی مارچ میں شرکت کیلئے اسلام آباد جائیں گے،کامران بنگش

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ میں لائسنس یافتہ اسلحہ لے جانے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں صوبائی وزیر  کامران بنگشن مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ اور جے یو آئی ف کے 2 اہم سینیٹرز ٹریفک حادثہ میں بال بال بچ گئے

ڈی آئی خان(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی کو ڈی آئی خان کے قریب حادثہ پیش آگیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی کا ہائیڈرلک سسٹم فیل ہوا، ہائیڈرلک سسٹم فیل ہونے سے گاڑی بے قابو مزید پڑھیں