خیبر پختونخوا حکومت نے بی ایس تک تعلیم مفت کردی

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے تقریبا 320 کالجز میں بی ایس اور انٹر میڈیٹ کی سطح پر تعلیم اب مفت ہو گی۔صوبائی حکومت 42 کامرس اور 275 جنرل کالجز میں زیر تعلیم طلبہ کی فیس حکومتی خزانے سے جمع کرے گی۔ مزید پڑھیں

سراج الحق کی زیر صدارت گرینڈ جرگہ،مالاکنڈ ڈویژن کے مسائل او ر امن وامان کی خراب صورتحال پراظہار تشویش

مالا کنڈ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی زیر صدارت مالاکنڈ ڈویژن کی تمام سیاسی جماعتوں اور سماجی تنظیموں کے نمائندگان پر مشتمل گرینڈ جرگہ مالاکنڈ ڈویژن کے گوناگوں مسائل اور ہیئت مقتدرہ کی طرف سے پیدا کردہ مشکلات اور مزید پڑھیں

اشتعال انگیز تقاریر ،منظور پشتین اور محسن داوڑ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی(صباح نیوز)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمے میں مفرور ملزمان پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین اور ممبر قومی محسن داوڑ  کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کاکل ملاکنڈ ڈویژن کے حقوق کے حوالے سے گرینڈ جرگہ ہوگا

پشاور(صباح نیوز)جماعت اسلامی کل ملاکنڈ ڈویژن کے حقوق کے حوالے سے گرینڈ جرگہ منعقد کررہی ہے۔ گرینڈ جرگہ سے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق، صوبائی امیر پروفیسر محمد ابرہیم خان، عنایت اللہ خان اور تحریکِ تحفظِ حقوقِ ملاکنڈ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کے پاس معاشی چیلنجز سے نمٹنے کی کوئی حکمت عملی نہیں، تیمور جھگڑا

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے پاس معاشی چیلنجز سے نمٹنے کی کوئی حکمت عملی نہیں۔ تیمورسلیم جھگڑا نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ مزید پڑھیں

باجوڑ، دوران جرگہ سینیٹر ہدایت اللہ خان پر فائرنگ، محفوظ رہے

پشاور(صباح نیوز) باجوڑ میں جرگے کے دوران سینیٹر ہدایت اللہ خان پر فائرنگ کردی گئی، حملے میں سینیٹر ہدایت اللہ خان محفوظ رہے۔باجوڑ میں جرگے کے دوران سینیٹر ہدایت اللہ خان مظاہرین سے مذاکرات کررہے تھے کہ اس دوران فائرنگ مزید پڑھیں

پشاور بی آر ٹی کیس میں پیشرفت ہوئی ہے،چیئرمین نیب

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو(نیب) کے  چیئرمین آفتاب سلطان نے کہا ہے کہ پشاور بی آر ٹی کیس میں پیشرفت ہوئی ہے،تاریخ نہیں دے سکتا ۔چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس مزید پڑھیں

لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا حملہ، اے ایس آئی سمیت6اہلکار شہید

لکی مروت/پشاور/اسلام آباد(صباح نیوز)لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں اے ایس آئی سمیت6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی، مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کئے گئے آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے دہشتگردوں کی موجودگی پر اطلاعات مزید پڑھیں

کے پی حکومت کا ہیلی کاپٹر سے متعلق معلومات افشا نہ کرنے کا فیصلہ

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخواحکومت نے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کی معلومات افشا نہ کرنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے رائٹ آف انفارمیشن ایکٹ کے تحت تفصیلات پبلک ہونے سے بچانے کے لئے قانون لایا گیا۔مجوزہ مزید پڑھیں