پشاور( نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ عمران خان اور نواز و شہباز شریف میں کوئی فرق نہیں۔ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم دونوں نے ہی ملک کو لوٹا ہے۔ مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز) وزیر مملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ومرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ معاشرے میں صحافی برادری کا انتہائی اہم کردار ہے ۔ وفاق میں اتحادی حکومت ہے مزید پڑھیں
ایبٹ آباد( صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرکے امیرڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاہے کہ نریندرمودی تمام تر استعماری ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیریوں کی آزادی کے جدوجہد کو کچلنے میں ناکام ہے۔ ان خیالات کااظہار انھوں نے جماعت اسلامی پاکستان کے مزید پڑھیں
لکی مروت (صباح نیوز) لکی مروت میں فائرنگ سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے ڈپٹی ڈائریکٹر جاں بحق ہو گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو فائرنگ کرکے جاں بحق کرنے کا واقعہ مزید پڑھیں
نوشہرہ(صباح نیوز)سی ٹی ڈی مردان ریجن کی نوشہرہ کے علاقے جروبہ میں کارروائی دہشت گردوں کی چھا پہ مار ٹیموں پراندھا دھند فائرنگ ،جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک، دہشتگردوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ گولہ بارود برآمد، دہشت مزید پڑھیں
بنوں(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابرہیم خان نے شمالی وزیرستان میں بنوں سے تعلق رکھنے والے تین نوجوانوں کی نامعلوم افراد کے ہاتھوں شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات، مزید پڑھیں
ٹانک( صبا ح نیوز)الخدمت تعمیر وطن پراجیکٹ کے تحت خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کے لئے گھروں کی تعمیر کا آغاز کردیا گیا۔خیبرپختونخوا میں 15 کروڑ روپے کی لاگت سے 1500گھرتعمیر کئے جائیں گے۔فی گھر تعمیر کے لئے ایک لاکھ روپے مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان علاج کے لئے بیرون ملک روانہ ہو گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایمل ولی خان نے اسفندیار ولی خان کی تصویر شیئر کی جس میں وہ ویل چیئر مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس، سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کی تحصیل درابن میں دہشت گردوں مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)ملک کے مختلف علاقوں میں گہری دھند چھائی رہی جس کے باعث موٹرویز کئی مقامات پر بند کردی گئیں جبکہ دوٹریفک حادثات میں2افراد جاں بحق اور 14زخمی ہو گئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق خانیوال کے نواحی علاقے اڈا میر شاہ مزید پڑھیں