کراچی ،88کلوآئس سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام، لاہور ائیرپورٹ پر ساڑھے 7کلو ہیروئن برآمد،ملزمان گرفتار

کراچی /لاہور/پشاور(صباح نیوز) کراچی میں اے این ایف نے مٹی کے تندوروں کے ذریعے آئس سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی،جبکہ اے این ایف نے لاہور ائیرپورٹ سے دوحہ جانے والے 2ملزمان سے ساڑھے 7کلو ہیروئن برآمد کرلی۔ ترجمان مزید پڑھیں

میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہی، موٹرویز کئی مقامات پر بند، پروازیں متاثر

لاہور،صوابی (صبا ح نیوز) میدانی علاقے شدید دھندکی لپیٹ میں رہے جس کے باعث موٹرویز کئی مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کردی گئیں جبکہ ہائی ویز پر بھی ٹریفک سست روی کا شکار رہی۔ لاہور ائیرپورٹ پر لینڈنگ اور ٹیک مزید پڑھیں

بنوں، سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں آپریشن مکمل ، تمام دہشتگرد ہلاک، 7 سکیورٹی اہلکار زخمی

پشاور(صباح نیوز) بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر موجود تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا، آپریشن کے دوران 7 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ۔ سیکیورٹی فورسز نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی)کے عسکریت پسندوں کی مزید پڑھیں

پشاور میں موٹرسائیکل سوار وں کی فائرنگ، حساس ادارے کا سب انسپکٹر جاں بحق

پشاور(صباح نیوز)پشاور میں موٹرسائیکل سوار حملہ آوروں کی فائرنگ سے حساس ادارے کا سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ورسک روڈ پر متھرا کے علاقے میں پیش آیا جہاں نا معلوم موٹرسائیکل سواروں نے حساس مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، فورسز کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک،اہلکار زخمی

وا نا(صباح نیوز) جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سٹی تھانہ وانا اور باغیچہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے گزشتہ رات حملہ مزید پڑھیں

میرانشاہ میں خودکش دھماکہ، سیکیورٹی اہلکار سمیت 3 افراد شہید، ایک شخص زخمی

راولپنڈی(صباح نیوز)شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خودکش دھماکہ، ایک سیکیورٹی اہلکار سمیت 3 افراد شہید جبکہ  ایک زخمی ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلعی ہیڈ کوارٹر میران مزید پڑھیں

مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہ ہو سکی، کئی گھنٹے گزر جانے کے باوجود عسکریت پسندوں کا سی ٹی ڈی مرکز بنوں پر قبضہ برقرار

بنوں(صباح نیوز)بنوں میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی عمارت پر دہشت گردوں کے قبضے کو کئی گھنٹے سے زائد کا وقت گزر گیا جب کہ مسلح ملزمان ہتھیار ڈالنے اور یرغمال افراد کو رہا کرنے کے لیے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا، قومی اداروں کی رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)صوبہ خیبرپختونخوا میں 9 سال سے برسراقتدار پی ٹی آئی حکومت کے زیرانتظام دہشت گردی کے خاتمے اور مقابلے کے لئے قائم محکمے میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت، افرادی قوت اور وسائل نہ ہونے کا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست مسترد، کسی بھی ملازمت کے لئے مستقل رہائش کا پتہ ڈومیسائل پر درج پتہ ہی تصور ہوگا، سپر یم کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قراردیا ہے کہ کسی بھی ملازمت کے لئے مستقل رہائش کا پتہ ڈومیسائل پر درج ہی تصور کیا جائے گا۔ عدالت نے قراردیا ہے کہ شناختی کارڈ پر درج مستقل یا عارضی پتہ مزید پڑھیں

وزیر اعلی محمود خان کی لکی مروت میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت ، آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب

پشاور(صباح نیوز) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے لکی مروت میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اعلی کے پی نے زخمی پولیس اہلکاروں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے مزید پڑھیں