حکومت کی کشتی ڈبونے کی بات ہو رہی ہے، معاشی حالات بہتر بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں،مولانا فضل الرحمان

پشاور(صباح نیوز)پی ڈی ایم کے سربراہ اور جمعیت علمائے اسلام(ف)کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سرکاری وسائل عمران خان پر خرچ ہورہے ہیں۔حکومت کی کشتی ڈبونے کی بات ہو رہی ہے، معاشی مزید پڑھیں

ملک میں دہشتگردی پرویز مشرف کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے،پروفیسرابراہیم

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)جماعت اسلامی کے صوبائی امیر خیبرپختونخواسابق سینیٹر پروفیسر محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی سابق جنرل پرویز مشرف کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے ‘موجودہ حکمران دہشتگردی پر قابو پانے میں مکمل ناکام ثابت مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطا بق خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں سوات ، مینگورہ ، چارسدہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے مزید پڑھیں

خیبر میں ایس ایچ او کے گھر پر دستی بم حملہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

خیبر(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں ایس ایچ او تھانہ باڑہ کے گھر پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم حملہ کیا ہے۔ خیبر پولیس کے مطابق مذکورہ نامعلوم ملزمان ایس ایچ او کے گھر پر دستی بم پھینک کر فرار مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند،موٹرویزبند

لاہور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے متعدد موٹرویز بند کردیئے گئے ۔ موٹروے پولیس کے مطابق ملک کی پانچوں موٹرویز پر شدید دھند چھائی رہی، موٹر وے ایم 5رکن پور انٹرچینج سے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ایک ماہ کیلئے سی این جی سٹیشنز بند

پشاور(صباح نیوز)پشاور میں گیس پریشر میں کمی کے باعث سی این جی سٹیشنز پورے مہینے کیلئے بند کر دیئے گئے۔ صوبے بھر میں31جنوری تک کوئی سی این جی سٹیشن نہیں کھلے گا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور نے خلاف ورزی پر کارروائی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان، پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 اہلکار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹکواڑہ پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے میں 4 اہلکار زخمی ہو گئے، پولیس کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں حملہ آور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوانے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بل پر دستخط کر دئیے، اختلافی نوٹ بھی لکھ دیا

پشاور(صباح نیوز)گورنرخیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بل پر دستخط کر دئیے۔ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ بل پر دستخط کر دئیے ہیں لیکن اختلافی نوٹ بھی لکھا ہے،اختلافی نوٹ مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹر کو گورنر ہاؤس میں لینڈنگ کی اجازت دینے سے انکار

پشاور(صباح نیوز)گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے وزیراعلی محمود خان کے ہیلی کاپٹر کو گورنر ہاؤس میں لینڈنگ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ۔ گورنر کے پی غلام علی کا کہنا ہے کہ وزیراعلی کا ہیلی کاپٹر گورنر مزید پڑھیں

قومی اسمبلی پاکستان کے آئین کی پاسداری کرتے ہوئے سود کے خلاف جماعت اسلامی کے بل کو منظور کرے، ملی یکجہتی کونسل خیبرپختونخوا

پشاور(صبا ح نیوز) ملی یکجہتی کونسل خیبرپختونخوا کے ذمہ داران کا اجلاس زیر صدارت صدر ملی یکجہتی کونسل صوبہ خیبرپختونخوا عبدالواسع جماعت سلامی کے صوبائی ہیڈکوارٹر المرکز اسلامی منعقد ہوا۔جس میں ملی یکجہتی کونسل کے صوبائی جنرل سیکرٹری پیر جمال مزید پڑھیں