دہشتگردی کیخلاف قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں،امیرمقام

پشاور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ  (ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ امیرمقام نے تحصیل خار میں بم دھماکہ کی شدید مذمت کی ، پولیس مزید پڑھیں

باجوڑ،راغگان ڈیم کے قریب دھماکا، 2پولیس اہلکار شہید

باجوڑ(صباح نیوز)باجوڑمیں راغگان ڈیم کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ایس ایچ او قابل شاہک مطابق باجوڑ میں تحصیل خار کے علاقہ راغگان ڈیم کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں سکیورٹی پر مامور مزید پڑھیں

مولانا عبدالاکبرچترالی کی والدہ انتقال کرگئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ کل چترال میں ادا کی جائے گی

چترال ،لاہور(صباح نیوز) ممبر قومی اسمبلی و جماعت اسلامی کے رہنما مولانا عبدالاکبرچترالی کی والدہ انتقال کرگئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ کل ( ہفتہ کو) گول دیہہ بروز چترال میں ادا کی جائے گی۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ممبر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ ،اپیلٹ ٹربیونلز تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں الیکشن کمیشن نے اپیلٹ ٹربیونلز تشکیل دے دیئے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد خان کی سخاکوٹ ملاکنڈ میں منشیات فروشوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے محمد زادہ اگرہ وال کے قتل کی شدید مذمت

اسلام آباد ( صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے سخاکوٹ ملاکنڈ میں  منشیات فروشوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے محمد زادہ اگرہ وال  کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد مزید پڑھیں

حکومت کو بلدیاتی انتخابات سے فرار کا راستہ نہیں دیں گے،سینیٹر مشتاق احمد خان

پشاور ( صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سپریم کورٹ جاکر بلدیاتی انتخابات سے فرار کا راستہ ڈھونڈ رہی ہے۔ حکومت کو بلدیاتی انتخابات سے فرار کا راستہ نہیں مزید پڑھیں

ملک میں شدید ترین مہنگائی کے خلاف خیبرپختونخو ا کے وکلاء کل ہڑتال کریں گے

پشاور(صباح نیوز)ملک میں شدید ترین مہنگائی کے خلاف خیبرپختونخو ا کے وکلاءکل ہڑتال کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا بار کونسل نے روزانہ کی بنیاد پر اشیائے خوردونوش اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف آج بروز مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹروں نے کرایہ بڑھا دیا

پشاور(صباح نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹروں نے کرایہ بڑھا دیا جبکہ اندرون شہر ٹیکسی و رکشہ ڈرائیوروں نے بھی خودساختہ کرائے بڑھا دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مزید پڑھیں

پشاور۔۔الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات موخر ہونے کی خبر کی تردید کردی

پشاور(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں آئندہ ماہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات موخر ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی مزید پڑھیں