پاکستان کی معاشی صورتحال اس وقت بہت نازک ہے، چیئرمین ایف بی آر

پشاور(صباح نیوز)چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی صورتِ حال اس وقت بہت نازک ہے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے کہا کہ ٹیکس گیپ کو مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کیلئے گورنرز کو خطوط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس ہوا جس میں عام انتخابات سے متعلق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے گورنرز کو خطوط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے دونوں خطوط مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم آئیں گے اور بہت کچھ دے کر جائیں گے، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختو نخواکے گورنر غلام علی نے کہا ہے کہ دو چار دن میں وزیرِ اعظم شہباز شریف آئیں گے اور بہت کچھ دے کر جائیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر غلام علی نے کہا مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی ناقابل برداشت عمل ہے،اسلاموفوبیا کے خاتمے کیلئے اجتماعی کاوشوں کی ضرورت ہے،سراج الحق

مردان(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کشکول مشن سے ملک کے نہیں صرف حکمرانوں کے حالات تبدیل ہوئے، ٹرائیکا کی حکومتوں میں ملک اور عوام کے حصے میں صرف تباہی آئی ،ملک سیاسی ، معاشی اور مزید پڑھیں

چارسدہ میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ، 2 اہلکار شہید

چارسدہ (صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں  ڈھیری زرداد پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں2 اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) چارسدہ کے مطابق  پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلی اعظم خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلی اعظم خان نے نگران وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس میں ہوئی، گورنر غلام علی نے نگران وزیراعلی محمد اعظم خان سے حلف لیا۔ کے پی مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد خان کی سود سے پاک معاشی نظام کی قرارداد سینیٹ کے ایجنڈے میں شامل

اسلام آباد (صباح نیوز)  ملک میں سود کے مکمل خاتمے بارے روڈ میپ کی تیاری کے سلسلے جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان کی قرارداد سینیٹ کے ایجنڈے پر آگئی اہم اقدامات تجویز کردیئے گئے ،گندم کی قلت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان سے اغوا کئے گئے آئل کمپنی کے 4 مغوی ملازم بازیاب، 2اغوا کار ہلاک

میرانشاہ (صباح نیوز) سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے دوران شمالی وزیرستان سے گزشتہ روز اغوا کیے گئے تیل کمپنی کے چاروں ملازمین کو بازیاب کرالیا،فائرنگ کے تبادلے میں2اغوا کار ہلاک ہوگئے جبکہ ایک اہلکار اور تیل کمپنی کے 2 مزید پڑھیں

پرامن انتخابات اولین ترجیح ہے،نامزد نگراں وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا اعظم خان

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے نامزد نگراں وزیرِاعلیٰ اعظم خان نے کہا ہے کہ پرامن انتخابات اولین ترجیح ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو  میں انہوں نے کہا کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، تاہم ہم الیکشن کمیشن کو بھرپور مزید پڑھیں

اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

پشاور(صباح نیوز)اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔گورنر خیبر پختونخوا غلام علی کی جانب سے وزیراعلیٰ کیلئے اعظم خان کے نام کی منظوری دے دی گئی۔ واضح رہے کہ محمود خان اور مزید پڑھیں