جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کردی۔  چیف جسٹس  پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں  جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ میں منعقد ہوا جس میں مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز) تھانہ پروا کی حدود ببر پکہ میں مدرسہ محمدیہ کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ثقلین عباس بلوچ جاںبحق’ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی’مشتعل افراد نے نعش کو انڈس ہائیوے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ بار کا لطیف آفریدی قتل کا مقدمہ لڑنے کا فیصلہ

پشاور (صباح نیوز) پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے معروف قانون دان لطیف آفریدی کے قتل کا کیس لڑنے کا فیصلہ کر لیا اس ضمن میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے لطیف آفریدی کیس کے لیے وکلا کی6رکنی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار کے سابق صدر عبدالطیف آفریدی کی نماز جنازہ پشاور میں ادا، سپردخاک

پشاور(صباح نیوز)گزشتہ روز پشاور ہائی کورٹ کے بارروم میں فائرنگ کے واقعہ میں قتل ہونے والے سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن لالہ عبدالطیف آفریدی کی نماز جنازہ پشاور میں اداکردی گئی ۔عبدالطیف آفرید ی کی نمازجنازہ باغ ناران مزید پڑھیں

عبداللطیف آفریدی قتل، ملزم کادو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

پشاور(صباح نیوز)پشاور کی عدالت نے سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عبداللطیف آفریدی کے قتل کے ملزم عدنان کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ عبداللطیف آفریدی قتل کیس کے ملزم عدنان کو پشاور میں جوڈیشل مجسٹریٹ بدرمنیر کی عدالت مزید پڑھیں

عبداللطیف آفریدی کے قتل کی مذمت کرتے ہیں،واقعہ صوبائی حکومت اور پولیس سیکیورٹی کی ناکامی ہے، پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے سینئر وکیل رہنما عبداللطیف آفریدی (لطیف لال) کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بار روم میں وکیل رہنما کا قتل افسوسناک ہے۔ واقعہ صوبائی مزید پڑھیں

ضم شدہ قبائلی اضلاع میں امن و امان کے قیام کیلئے بلا تفریق عملی اقدامات اٹھائے جائیں،شاہ فیصل آفریدی

پشاور(صباح نیوز)تحریک حقوق قبائل کے چیئر مین اور جماعت اسلامی کے رہنما شاہ فیصل آفریدی نے کہاکہ ضم شدہ قبائلی اضلاع میں امن و امان کے قیام، سرتاج عزیز کمیٹی کے اعلان کردہ سالانہ 100ارب دینے، این ایف سی ایوارڈکی مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ کے بار روم میں فائرنگ ،سینئر وکیل لطیف آفریدی جاں بحق

پشاور(صباح نیوز)سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اورسینئر سیاستدان لالہ عبدالطیف آفریدی پشاور ہائی کورٹ بارروم میں فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔فائرنگ کرنے والے شخص کی مزید پڑھیں

 خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل کیلئے سمری 17جنوری کو گورنر کو ارسال کردی جائے گی،وزیراعلیٰ محمود خان کا اعلان

پشاور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی اسمبلی تحلیل کیلئے سمری 17جنوری بروز منگل  گورنر کو ارسال کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

ملک میں امن، ترقی اور حقیقی خوشحالی کے لیے موجودہ حکمرانوں سے نجات ضروری ہے،سراج الحق

لوئردیر(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ تینوں بڑی سیاسی جماعتوں نے آئین پاکستان سے ہمیشہ بے وفائی کی، بیرونی ایجنڈے کے تحت اس کے خلاف قانون سازی کرتی رہیں۔ آئین فلاحی اور اسلامی ریاست کا پورا مزید پڑھیں