کارکن انتخابات کی تیاری کریں، آنے والے الیکشن ملک و قوم کیلئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، پرویز خان خٹک

نوشہرہ ( صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر پرویز خان خٹک نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے کارکن انتخابات کی تیاری کریں، آنے والے الیکشن ملک و قوم کیلئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، تجربہ کار الیکشن مزید پڑھیں

بینک اکاؤنٹ کے ذریعے نقد رقوم کی ادائیگی خواتین کو معاشی طورپر بااختیار بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ/ وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) مستحق خواتین کو  انفرادی بینک اکاؤنٹ کے ذریعے نقد رقم کی تقسیم کا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے پشاور میٹروپولیٹن اور تحصیلوں کے لیے اپنے اْمیدواروں کا اعلان کردیا

پشاور(صباح نیوز)جماعت اسلامی نے پشاور میٹروپولیٹن اور تحصیلوں کے لیے اپنے اْمیدواروں کا اعلان کردیا۔پشاور میٹروپولیٹن کے ڈپٹی میئر کے لیے ریزرو سیٹ پر ناصرہ عبادت اْمیدوار ہونگی جبکہ تحصیل شاہ عالم کے لیے چیئرمین اقبال خان، تحصیل چمکنی کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا کرک مندر کو نقصان پہنچانے والوں سے ریکوری روکنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے اقلیتی رہنما ایم این اے رمیش کمار کی استدعا منظور کرتے ہوئے کرک تیری مندر کو نقصان پہنچانے والوں سے نقصان کی ریکوری روکنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی، نگران وزیراعلیٰ کے ناموں پر ڈیڈ لاک برقرار

پشاور (صباح نیوز)خیبرپختونخوا اسمبلی کوتحلیل ہوئے دوسرا روز ہے لیکن صوبے کا نگران وزیراعلیٰ کون ہوگا اس پر ڈیڈ لاک تاحال برقرار ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر اور وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، دو اہلکاروں سمیت 3 افراد شہید

 پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر  میں  تختہ بیگ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو اہلکاروں سمیت 3 افراد  شہید ہوگئے، پولیس کے مطابق  دہشتگردوں نے تختہ بیگ پولیس چیک پوسٹ پر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر شدت 5.6 ریکارڈ

اسلام آباد(صباح نیوز)  بلوچستان کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ریکارڈ کی گئی۔ پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے مزید پڑھیں

تحریک انصاف حکومت صوبے کے تاریخ کی ناکام ترین حکومت تھی،صوبائی حکومت ڈیلیور نہ کر سکی ،عنایت اللہ خان

پشاور(صباح نیوز)نائب امیرجماعت اسلامی خیبرپختونخوا و سابق سینئر صوبائی وزیر عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت صوبے کے تاریخ کی ناکام ترین حکومت تھی،صوبائی حکومت ڈیلیور نہ کر سکی ،ریکارڈ قرضہ لیا ،عوام نے جو مینڈیٹ مزید پڑھیں

کراچی کے عوام نے جماعت اسلامی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے،پروفیسرمحمد ابراہیم

پشاور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام نے جماعت اسلامی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ پیپلز پارٹی عوامی مینڈیٹ اور اعتماد کا احترام کرے۔ کراچی کے بلدیاتی انتخابات کو مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا، بشام میں3 اعشاریہ 2 شدت کا زلزلہ

پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے بشام میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 15 کلو میٹر زیر زمین تھی۔ مزید پڑھیں