ہائی کورٹ از خود نوٹس کا اختیار استعمال نہیں کر سکتی،سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہائی کورٹ کی جانب سے ازخود نوٹس لینے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ہائی کورٹ از خود نوٹس کا اختیار استعمال نہیں کر سکتی۔ عدالت عظمیٰ مزید پڑھیں

مبینہ خودکش حملہ آور کا سر مل گیا، ممکن ہے سرکاری گاڑی میں بیٹھ کر آیا ہو، سی سی پی او پشاور

پشاور (صباح نیوز)سی سی پی او پشاور محمد اعجاز خان نے کہاہے کہ مبینہ خودکش حملہ آور کا سر بھی ملا ہے، ممکن ہے پولیس لائنز دھماکے کا حملہ آور کسی سرکاری گاڑی میں بیٹھ کر آیا ہو۔ ایک نجی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا پنجاب، خیبرپختونخوا انتخابات کی تاریخ کیلئے گورنرز کو نیا خط

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کی تاریخ کیلئے گورنرز کو دوبارہ خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی 14 جنوری کو تحلیل ہوئی، تاحال الیکشن کی تاریخ نہیں دی گئی، مزید پڑھیں

تاندہ ڈیم واقعہ، ڈوب کر مرنے والے بچوں کی تعداد 42 ہوگئی

کوہاٹ (صباح نیوز)کوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں ڈوبنے والے 42 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ تیسرے روز تاندہ ڈیم سے مزید 11 بچوں کی لاشیں نکالی گئی ہیں جس کے بعد مرنے والوں کی مزید پڑھیں

آئی جی خیبر پختونخوا کا خودکش دھماکے کی تحقیقات جلد کرنے کے حکم

پشاور(صباح نیوز) آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے تھانہ پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکے کی تحقیقات جلد از جلد کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ آئی جی کے پی نے صبح جائے وقوعہ کا دورہ کیا مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائنز دھماکا، شہدا ء کی تعداد 88 ہوگئی

پشاور(صباح نیوز) پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکے میں شہدا ء کی تعداد 88 ہوگئی،ریسکیوآپریشن تاحال جاری ہے ۔ ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے مطابق دھماکے کے 55 زخمی اب بھی زیر علاج ہیں۔ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کے مطابق مزید پڑھیں

تانڈہ ڈیم سے مزید 13 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں، اموات 30 ہوگئیں

کوہاٹ (صباح نیوز)کوہاٹ کے تانڈہ ڈیم میں ڈوبنے والے مزید 13 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 30 ہوگئی ہے۔ حکام کے مطابق کل مجموعی طور پر 17 بچے نکالے مزید پڑھیں

پشاور دھماکہ ‘ا لخدمت فاؤنڈیشن رضاکاروں کی امدادی کارروائیاں

پشاور(صباح نیوز) پشاور پولیس لائن کی جامع مسجد میں نماز ظہر کے دوران ہونے والے المناک دھماکے کی اطلاع ملتے ہی الخدمت فاؤنڈیشن کے صوبائی صدر خالد وقاص نے فوری طور پر الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کے رضاکاروں اور ایمبولینس مزید پڑھیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ ظالمانہ اقدام ہے۔پروفیسر محمد ابراہیم خان

قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا بدترین طوفان آئے گا، اضافہ مسترد کرتے ہیں حکومت جیتے جی عوام کو مارنا چاہتی ہے، اسحاق ڈار نے معیشت اللہ اور ملک آئی ایم ایف کے حوالے کردیا،امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پولیس لائن مزید پڑھیں

سراج الحق کی پشاور پولیس لائن مسجد میں دھماکے کی شدید مذمت، شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت، زخمیوں کی جلدصحت یابی کیلئے دعاء کی

اسلا م آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پشاور پولیس لائن مسجد میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ، اپنے بیان میں سراج الحق نے دھماکے مزید پڑھیں