اسلا م آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پشاور پولیس لائن مسجد میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ،
اپنے بیان میں سراج الحق نے دھماکے میں شہدا ء کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلدصحت یابی کیلئے دعا کی ،امیر جماعت نے جماعت اسلامی ،الخدمت فاؤنڈیشن کے کارکنان کوخون کے عطیات دینے کیلیے ہسپتال پہنچنے کی ہدایت کی ۔