سوات،شدید برفباری کے باعث کالام کا زمینی رابطہ تاحال منقطع

سوات(صباح نیوز)شدید برفباری کی وجہ سے کالام کا زمینی رابطہ تاحال منقطع ہے۔ سوات میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے زمینی رابطہ منقطع ہونے سے سیکڑوں کی تعداد میں سیاح پھنسے ہوئے ہیں۔مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت روڈ کھولنے مزید پڑھیں

صو بہ خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے قبائل کے درمیان د یامر بھاشا ڈیم کی حد بندی کا تنازعہ حل ہو گیا

اسلام آباد(صباح نیوز) صو بہ خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے قبائل کے درمیان دیا مر بھاشا ڈیم کی حد بندی کا تنازعہ حل ہو گیا ہے ۔ متنازعہ8 کلومیٹر  کی سرحدی پٹی کو دونوں قبائل میں 4، 4 کلومیٹر مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد ہلاک

مردان(صباح نیوز) ضلع نوشہرہ مصری بانڈہ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔محکمہ انسداد دہشتگردی مردان ریجن کو مصدقہ اطلاع ملی تھی کہ علاقہ تھانہ رسالپور ضلع نوشہرہ مصری بانڈہ میں دہشت مزید پڑھیں

صدر مملکت نے پشاور ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 193کے تحت حاصل اختیارات کے تحت پشاور ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی۔ مستقل کیے جانیوالے ججز میں جسٹس کامران حیات میاں مزید پڑھیں

پرویز خٹک اگلا الیکشن کسی دوسری پارٹی سے لڑیں گے،گورنرخیبرپختونخوا کا دعویٰ

پشاور(صباح نیوز)گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز خٹک اگلا الیکشن کسی دوسری پارٹی سے لڑینگے، انہوں نے کبھی بھی الیکشن ایک پارٹی سے نہیں لڑا۔ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

اے پی سی کا التوا اتحادی حکومت کی ناکامی ہے،لیاقت بلوچ

پشاور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے بلوائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کے التوا کو اتحادی حکومت کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سانحہ مزید پڑھیں

لکی مروت میں دہشت گردوں کی فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(صباح نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے لکی مروت میں انٹیلی جنس کی اطلاعات پر آپریشن کیا گیا اور دہشت گردوں کی فرار ہونے کی کوشش کو ناکام بنا دیا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: اپر کوہستان میں بس اور کار کھائی میں جاگریں، 25 افراد جاں بحق

کوہستان(صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے علاقے اپر کوہستان میں بس اور کار کھائی میں جاگریں، واقعے میں 25 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ زخمی 15 افراد اسپتال منتقل کردیئے گئے، امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ایس پی دیامر مزید پڑھیں

نااہل حکمرانوں سے ملک میں ہر جگہ ظلم اوربربریت کا بازار گرم، نجات کے لئے واحد راستہ علما حق کا ساتھ دینا ہوگا،مولانا سید یوسف شاہ

سرائے نورنگ(صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام(س)کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا سید یوسف شاہ نے کہاہے کہ اقتدار نااہل لوگوں کے ہاتھوں کے باعث  ملک میں ہر جگہ ظلم اوربربریت کا بازار گرم رکھا ہے ۔جس سے نجات کے لئے واحد راستہ مزید پڑھیں