گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ تسلیم نہیں کرتے۔ عبدالواسع

پشاور(صباح نیوز)جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے قائم مقام امیر عبدالواسع نے گیس کی قیمتوں میں 124 فیصد تک اضافے کے وفاقی حکومت کے فیصلے اور صوبے بھر میں گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ گیس اور بجلی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے تین بڑے ہسپتالوں میں88کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے تین بڑے ہسپتالوں میں88کروڑ روپے سے زائدکی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل کی جانب سے ہسپتالوں میں بے قاعدگیوں کے حوالہ سے رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صحت انصاف کارڈ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا معاملہ، پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اورگورنر سے جواب طلب کر لیا

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا اسمبلی کے بروقت انتخابات کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اور گورنر سے تحریری جواب طلب کرلیا،16 فروری تک سماعت ملتوی کردی۔ پشاور ہائی کورٹ میں کے پی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ، جھڑپ ،7 دہشتگرد ہلاک

میرانشاہ (صباح نیوز)شمالی وزیرستان میں کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی)کی ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے میں زیر حراست 3 ملزمان ہلاک ہوگئے، سی ٹی ڈی کی جوابی فائرنگ سے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ ترجمان مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے معاہدہ کی شرائط بدترین اور خوفناک ہیں،لیاقت بلوچ

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سیاسی انتخابی امور کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ کی شرائط بدترین اور خوفناک ہیں۔ اسلام آباد اورایبٹ آباد میں سیاسی انتخابی کمیٹی ارکان سے خطاب مزید پڑھیں

کوہاٹ میں فائرنگ سے ایک خواجہ سرا جاں بحق، 2 زخمی

کوہاٹ (صباح نیوز)کوہاٹ میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک خواجہ سرا موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ 2 خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خواجہ سرا ایک پروگرام سے واپس پیدل اپنے گھر جا رہے تھے کہ راستے مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان ،پاک افغان سرحد پر پولیس افسر کے گھر  پر دہشتگردوں کا حملہ، اے ایس آئی سمیت8زخمی

میران شاہ(صباح نیوز)شمالی وزیر ستان میں پاک افغان سرحد کے قریب نامعلوم دہشت گردوں نے اے ایس آئی کے گھر پر حملہ کردیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق واقعہ مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹرز کا استعمال، عمران کو نادہندہ قرار دینے کیلئے الیکشن کمیشن کا نیب کو خط

پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹرز استعمال کرنے پرعمران خان اور دیگر افراد سے ریکوری کے سلسلہ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی احتساب بیورو کو خط لکھ دیا جس میں عمران خان اور دیگر غیرمجاز افراد کو متعلقہ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی طرف سے مِنی بجٹ لانے کا بیان غریب عوام کے منہ سے نوالہ چھیننے کے مترادف ہے۔ عبدالواسع

پشاور(صبا ح نیوز)جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے قائم مقام امیر عبدالواسع نے وزیر خزانہ کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر خزانہ کی طرف سے مِنی بجٹ لانے کا بیان غریب عوام کے منہ سے مزید پڑھیں