بنوں سے 25 ملین کیوبک فٹ گیس کی پیداوار شروع

 پشاور(صباح نیوز) ماڑی پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں واقع بنوں ویسٹ بلاک میں کھودے گئے ایس ٹی ون ایکسپلوریشن کنویں سے 25 ملین کیوبک فٹ گیس کی پیداوار شروع کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق الیکشن کمیشن کا خط گورنر ہاؤس کو موصول

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا خط گورنر ہاوس خیبر پی کے کو موصول ہوگیا۔گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہاکہ الیکشن کمیشن کا خط گورنر ہاس سیکرٹریٹ کو موصول ہو چکا ہے، خط مزید پڑھیں

پنجاب اور کے پی میں انتخابات کی تیاریاں تیز، الیکشن کمیشن نے پیر کو اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی میں انتخابات کی تیاریاں تیز کردیں، پیر کو اہم اجلاس طلب کرلیا۔الیکشن  شیڈول جاری ہونے کا امکان ہے، انتخابی فہرستوں کی تیاریوں اور چھپائی پر بریفنگ ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ نے ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل کر دیا

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل کر دیا۔ہفتہ کو پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی ممبران کی جانب سے ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے مختصر فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، دہشت گرد ہلاک

میران شاہ (صباح نیوز)شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی بازار میں فورسز کی کارروائی کے دوران دہشت گرد خام اللہ عرف انس مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا قومی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کا حکم

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے 16 اور 19 مارچ کو قومی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے  فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے مزید پڑھیں

امریکی سفیرڈونلڈ بلوم کا خیبرپختونخوا میں 5 سالہ پراجیکٹ کا افتتاح

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں معاشی بحالی اور ترقی کے پروگرام کے تحت امریکی سفیرڈونلڈ بلوم نے ضم اضلاع سمیت 5 سالہ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ پراجیکٹ سے زرعی شعبہ میں جدت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ایم این ایز واپس اسمبلی جانا چاہتے ہیں، انہیں یہ بچوں کا کھیل لگتا ہے،پشاورہائیکورٹ

پشاور (صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایم این ایز واپس اسمبلی جانا چاہتے ہیں، انہیں یہ بچوں کا کھیل لگتا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی استعفوں مزید پڑھیں

انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے گا۔غلام علی

پشاور(صباح نیوز)گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے گا اور الیکشن کمیشن سے مشورہ کر کے انتخابات کی تاریخ دی جائے گی۔ غیر ملکی نیوز پورٹل سے مزید پڑھیں