شمالی وزیرستان میں ضلعی انتظامیہ کی کارروائی ، مقامی قبائل کے درمیان خونریزی کا خطرہ ٹل گیا

شمالی وزیرستان(صباح نیوز) شمالی وزیرستان میں ضلعی انتظامیہ کی کارروائی کے نتیجے میں مقامی قبائل کے درمیان خونریزی کا خطرہ ٹل گیا۔ ضلعی انتظامیہ، پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے مدی خیل اور ایپی قبائل کے خلاف مزید پڑھیں

پشاور،گھریلو ناچاقی پرشوہر نے بیوی اور بیٹے سمیت 3 افراد کو قتل کردیا ،2زخمی

پشاور(صباح نیوز)پشاور میں تھانہ شاہ پور کے علاقے پخہ غلام میں گھریلو ناچاقی پرشوہر نے سسرال میں فائرنگ کرکے بیوی اور بیٹے سمیت 3 افراد کو قتل کردیا جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شوہرمیکے میں بیٹھی مزید پڑھیں

بلوچستان ،آواران میں سیکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(صباح نیوز)بلوچستان کے علاقے آواران میں سیکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے آواران کے جنوبی حصہ میں سرگرم دہشت گرد گروہ کو روکنے مزید پڑھیں

سرحد پار سے دہشتگرد گروپس ضم اضلاع میں آکر آباد ہوگئے، گورنر خیبر پختونخوانے رپورٹ الیکشن کمیشن کو ارسال کردی

پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے معاملے پر گورنر کے پی حاجی غلام علی نے مشاورتی اجلاس سے متعلق اپنی رپورٹ الیکشن کمیشن کو ارسال کردی۔ گورنر خیبرپختونخوا نے الیکشن کمیشن کو ارسال رپورٹ میں کہا ہے کہ اس مزید پڑھیں

لوئر کوہستان، گھر میں آتشزدگی، چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق،3زخمی، ورثا کا لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج

لوئر کوہستان(صباح نیوز)لوئر کوہستان میں گھر میں خوفناک آتشزدگی کے باعث چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے۔ ریسکیو1122 کے مطابق لوئر کوہستان کے علاقے سیری پٹن میں محمد خان لوہار کے گھر میں خوفناک آگ بھڑک مزید پڑھیں

تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں الگ الیکشن نہ ہو، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور(صباح نیوز)گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں کہ الگ الیکشن نہ ہو، زمان پارک میں جو ہو رہا ملک کی بدنامی کا سبب بن رہا ہے۔ گورنر کے پی حاجی غلام مزید پڑھیں

درہ آدم خیل،سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا کی کارروائی، 2 انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

درہ آدم خیل(صباح نیوز)محکمہ انسدادِ دہشت گردی(سی ٹی ڈی)خیبر پختونخوا نے درہ آدم خیل میں کارروائی کے دوران2 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی نے درہ آدم خیل میں مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائن مسجد خودکش دھماکہ،2 سہولت کار گرفتار

پشاور(صباح نیوز) پشاور میں پولیس لائن مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس لائن خودکش حملے میں ملوث 2 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع مزید پڑھیں