جسٹس مسرت ہلالی نے بطور قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

پشاور(صباح نیوز)جسٹس مسرت ہلالی نے بطور قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس مسرت ہلالی کی بطور مستقل چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعیناتی کی منظوری ابھی جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان،فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ،سکیورٹی اہلکار شہید

میرانشاہ (صباح نیوز)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میر علی میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے مزید پڑھیں

اداروں کیخلاف مہم کا مقدمہ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

پشاور(صباح نیوز)عدالت نے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم چلانے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا کے سربراہ اکرام کھٹانہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔ پولیس کے مطابق اکرام کھٹانہ کے خلاف ایف آئی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، گزشتہ تین ماہ کے دوران خسرے سے6بچے جاں بحق، 656 کیسز رپورٹ

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں گزشتہ تین ماہ کے دوران خسرے سے6 بچے جاں بحق اور 656 کیسز رپورٹ ہوئے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں خسرے سے 6 بچوں کی اموات بھی ہوئی ہیں جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں 5اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریوں سے کچھ حاصل نہیں ہو گا، تیمورسلیم جھگڑا

پشاور(صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف خیبر پختو نخواکے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریوں سے کچھ حاصل نہیں ہو گا، پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ اکرام کھٹانہ کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اوربلوچستان میں گیس کی فراہمی کی صورتحال بہترنہ ہوسکی،شہری شدید پریشان

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا اوربلوچستان میں گیس غائب ہونے اور پریشر میں کمی کے باعث شہریوں کو سحر اور افطار کے اوقات میں شدیدمشکلات کا سامنا ہے۔ دونوں صوبوں میں جاری بارشوں کے باعث سردی کی شدت میں اضافے اور گیس مزید پڑھیں

پشاور، 2 دوستوں نے ایک دوسرے کو قتل کر دیا

پشاور(صباح نیوز)پشاور کے علاقے تہکال بالا میں 2 دوستوں نے ایک دوسرے کو قتل کر دیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز گھر سے ملنے والی 2 دوستوں کی لاشوں کے واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق مزید پڑھیں

چارسدہ میں مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے ایک شخص جاں بحق، کئی زخمی

چارسدہ(صباح نیوز)چارسدہ میں مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چارسدہ کے سستا بازار میں مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کی چیک پوسٹ ہنگامہ آرائی کیس میں حفاظتی ضمانت منظور

ڈی آئی خان(صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ ڈی آئی خان بینچ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیرعلی امین گنڈاپور کی بھکر میں چیک پوسٹ پرہنگامہ آرائی کیس میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ایک لاکھ زر مزید پڑھیں