ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی اور وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کی مرحوم مفتی عبد الشکور کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی مرحوم مفتی عبد الشکور کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار

لکی مروت(صبا ح نیوز)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے جمعرات کے روز وفاقی  وزیر مواصلات اسعد محمود کے ہمراہ لکی مروت میں سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مرحوم مفتی مولانا عبد الشکور کی رہائش گاہ کا دورہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی انتخابات،الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروانے کیلئے پشاور ہائی کورٹ سے مزید قت مانگ لیا

پشاور (صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کروانے کے حوالہ سے کیس کی سماعت 4مئی تک ملتوی کردی۔ جسٹس محمد ابراہیم خان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ 4مئی کو کیس سن کر فیصلہ کریں گے۔ الیکشن مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی، شاہراہ قراقرم بند

پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کے بعد ندی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی آگئی جبکہ اپر کوہستان میں شاہراہ قراقرم 22 گھنٹے سے مکمل طور پر بند ہے، دیر بالا میں مکان لینڈ سلائیڈنگ کی زد مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن پشاور سوئی نادرن کے تعاون سے مہمان خاص شادی میں 350بیواؤں میں رمضان فوڈ پیکج تقسیم

پشاور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پشاور سوئی نادرن کے تعاون سے مہمان خاص شادی میں رمضان فوڈ پیکج تقسیم کردیئے گئے ، فوڈ پیکچ پشاور کے350بیواوں میں تقسیم کردئے گئے ، فوڈ پیکج میں آٹا ،گھی ،دالیں، چاول، چائے  اور دیگر روز مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد خان کا سوات موٹر وے کی تعمیر میںمتاثرہ افراد کی داد رسی اور زرعی زمینیں بچانے کا مطالبہ

سوات ( صباح نیوز) جماعت اسلامی کے سینیٹرمشتاق احمد خان نے سوات موٹر وے کی تعمیر میںمتاثرہ افراد کی داد رسی اور زرعی زمینیں بچانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ سوات میں اتنا بڑا منصوبہ مقامی لوگوںکو اعتماد میں مزید پڑھیں

سراج الحق کا سابق وفاقی وزیر مذہبی امور مرحوم مفتی عبدالشکور کے آبائی علاقے تاجبی خیل لکی مروت جاکر مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

لکی مروت (صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق منگل کو ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور مرحوم مفتی عبدالشکور کے آبائی علاقے تاجبی خیل لکی مروت گئے جہاں پر انہوں مرحوم مفتی عبدالشکور مزید پڑھیں

خیبر،پہاڑی تودہ گرنے سے 20 سے زیادہ کنٹینرز دب گئے،2افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا(صباح نیوز)ضلع خیبر کے علاقے طورخم بارڈر پر بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے سبب پہاڑی تودہ گرنے سے 20 سے زیادہ کنٹینرز دب گئے جس کے نتیجے میں 2 افغان شہری جاں بحق جبکہ درجنوں افراد کے پھنسے ہونے کا مزید پڑھیں

سینئر صحافی وصباح نیوز کے چیف رپورٹر اکرم عابد قریشی کی والدہ انتقال کرگئیں،ڈی آئی خان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)سینئر صحافی و صباح نیوز کے چیف رپورٹر اکرم عابد قریشی اورسابق صدر ڈیرہ اسماعیل خان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز محمد شفیق (انفوزون) کی والدہ پیر کوبقضائے الٰہی وفات پاگئیں مرحومہ کا نماز جنازہ ان کی مزید پڑھیں

توہین مذہب کے الزام میں پولیس نے چینی انجینئر کو تحویل میں لے لیا

پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں پولیس نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر مامور ایک چینی انجینئر پر توہین مذہب کے الزام کے بعد اسے اپنی تحویل میں لے لیا۔  غیرملکی خبررساں ادارے نے پولیس اہلکار نصیر الدین خان مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان ، سیکیورٹی آپریشن میں شہید 2 جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

وانا (صباح نیوز) جنوبی وزیرستان کے علاقے زرملان میں سکیورٹی آپریشن کے دوران شہید ہونے والے 2 فوجی جوانوں کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں