پشاور،پولیس لائنز مسجد دھماکے میں زخمی ڈی ایس پی فضل الرحمان انتقال کرگئے

پشاور(صباح نیوز)پشاور میں پولیس لائنز مسجد دھماکے میں زخمی ڈی ایس پی فضل الرحمان انتقال کرگئے۔ڈی ایس پی فضل الرحمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ ڈی ایس پی فضل الرحمان کا تعلق مردان کے علاقہ منگا درگئی سے تھا۔ڈی مزید پڑھیں

صدر مملکت نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی۔محترمہ جسٹس مسرت ہلالی پشاورہائیکورٹ میں بطور قائم مقام چیف جسٹس کی ذمہ داریاں ادا کررہی ہیں۔صدر مملکت نے مزید پڑھیں

افغانستان سے پاکستان میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور(صباح نیوز)افغانستان سے بڑے پیمانے پر پاکستان میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ انٹیلی جنس رپورٹ پر کسٹم حکام نے بروقت اور موثر کارروائی کی۔طور خم بارڈر پر افغانستان سے آنے والے کوئلے کے کنٹینر کی چیکنگ مزید پڑھیں

کمر توڑ مہنگائی  سے مزدور، کسان، نوجوانوں سمیت ہر شخص پریشان ہے حکومت عوام کو ریلیف دے۔پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا کے اضلاع پشاور، مردان،لوئر دیر، چترال اور کرک سمیت دوسرے اضلاع  میں بھی کمر توڑ مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے۔جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مزید پڑھیں

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے،پرویزخٹک

نوشہرہ (صباح نیوز)تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کبھی بھی کامیا ب نہیں ہوں گے، مذاکرات کی پوزیشن پہلے بھی خراب تھی اور اب بھی خراب ہے۔ نوشہرہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، صحت کارڈ پینل میں شامل ہسپتالوں کو 9 مئی سے داخلے بندکر نے کی ہدایت

پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا میں انشورنش کمپنی نے صحت کارڈ پینل میں شامل تمام اسپتال کو 9 مئی سے داخلے بندکر نے کی ہدایت کر دی،خیبرپختونخوا میں صحت سہولت کارڈز پر بڑے آپریشنز روک دئیے گئے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے مزید پڑھیں

وادی ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ہنزہ(صباح نیوز)گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ گھروں سے باہر نکل مزید پڑھیں