پشاور(صباح نیوز) اسلام آباد میں گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کو آبائی علاقے تاجبی خیل کے قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ مفتی عبدالشکور کی نمازِ جنازہ اور مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مردان، چارسدہ، اور پشاور میں ضمنی انتخابات کا شیڈول معطل کر دیا خبیر پختونخوا میں ضمنی انتخابات کا شیڈول پشاور ہائیکورٹ کے ,نئے آرڈرز تک معطل رہے گا، خبیرپختوانخوا کے تین حلقوں میں ضمنی مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے سرکاری ملازمین کو عید پر ایڈوانس تنخواہ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا حمایت اللہ نے کہا ہے کہ عید سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں نہیں دی جاسکتیں لہذا مزید پڑھیں
لاہور(صبا ح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق اور سیکرٹری جنرل امیرالعظیم سے مشاورت کے بعد سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے محمد حسن خان کو اسسٹنٹ مرکزی میڈیا کوآرڈی نیٹر برائے پشاور مقرر کیا ہے ۔ محمد حسن مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کے لیے دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کی درخواست پر ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل مزید پڑھیں
تیمر گرہ (صباح نیوز) لوئر دیر میں سی ٹی ڈی ملاکنڈ ریجن نے کارروائی کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق لوئر دیر میں تیمر گرہ کے علاقے تالاش خٹکے میں دہشت گردوں کی موجودگی مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کی صوبائی مجلس عاملہ نے وزیرستان میں فوجی آپریشن کی مخالفت کردی۔ المرکزالاسلامی پشاور میں جماعت اسلامی کے صوبائی امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان کی صدارت میں منعقدہ صوبائی مجلس عاملہ کے اجلاس میں مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)کائونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے تختہ بیگ چیک پوسٹ خودکش دھماکے میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔محکمہ انسداد دہشتگردی نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 6 دہشت گرد گرفتار کرلئے ۔ مزید پڑھیں
کوہاٹ(صباح نیوز)کوہاٹ میں کسٹم انٹیلیجنس نے انڈس ہائی وے پرکاروائی کرتے ہوئے ٹرک سے بھاری مقدار میں غیر ملکی اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتارکرلیا۔ کسٹم انیٹیلجنس حکام کی جانب سے خفیہ اطلاع پر ایک مشکوک مزید پڑھیں
پشاور(صبا ح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیرستان یا دوسرے اضلاع میں فوجی آپریشن کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کو بارود کا ڈھیر بنا مزید پڑھیں