ڈیرہ اسماعیل خان، کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز)محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی)کی ایک کارروائی میں ڈیرہ اسماعیل خان سے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود پختہ روڈ ڈیرہ مزید پڑھیں

سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد کے بڑے بھائی ڈاکٹر عتیق الرحمن انتقال کرگئے

پشاور(صباح نیوز)سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد کے بڑے بھائی ڈاکٹر عتیق الرحمن انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ آج شب ساڑھے نو بجے بعد از نماز عشا ، زاہد مارکیٹ جامع مسجد زید بن حارثہ فیز2 ، مزید پڑھیں

قومی زبان کا وقار پامال کیا جارہا ہے،پروفیسرابراہیم خان

اسلام آباد(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان، ڈائریکٹر جنرل نافع پاکستان پروفیسر ابراہیم خان نے کہا ہے کہ قومی زبان کا وقار پامال کیا جارہا ہے ، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے فیصلوں کے باوجود انگریزی میڈیم کتب مزید پڑھیں

آئینی و سیاسی بحران کا حل پورے ملک میں ایک ہی روز انتخابات کے انعقاد سے ممکن ہے،گورنرخیبرپختونخوا

پشاور(صباح نیوز)گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ موجودہ آئینی و سیاسی بحران کا حل پورے ملک میں ایک ہی روز انتخابات کے انعقاد سے ممکن ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں حاجی غلام علی نے کہا مزید پڑھیں

ڈاکٹر سردارخان نے خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کے و ی سی کا چارج سنبھال لیا

کرک(صباح نیوز)پروفیسر ڈاکٹر سردارخان نے خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کے وائس چانسلر کا چارج سنبھال لیا ہے ۔ اس ضمن میں کرک یونیورسٹی کے انچارج میڈیا ڈاکٹر محمد انور کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھے گی،مولانا ہدایت اللہ

پشاور(صباح نیوز)پورے ملک سمیت جماعت اسلامی پشاور کے زیر اہتمام المرکزالاسلامی سے متصل جی ٹی روڈ پر قبلہ اول مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی اور مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت جماعت مزید پڑھیں

پشاور، چینی کی فی کلو قیمت میں 24 روپے اضافہ

پشاور(صباح نیوز)پشاور میں چینی کی فی کلو قیمت میں 24روپے اضافہ کردیا گیا۔ 24روپے اضافے کے بعد چینی کی فی کلو قیمت 130روپے ہوگئی۔ ڈیلرز کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلوگرام قیمت 121روپے ہوگئی ۔ ایک مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور 6روزہ جوڈیشل ریمانڈپرسنٹرل جیل ڈی آئی خان منتقل

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف  کے سابق وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان سردارعلی امین خان گنڈاپورکو عدالت کے حکم پر 6دن کیلئے جوڈیشل لاک اپ سنٹرل جیل ڈیرہ منتقل کردیا گیا ڈیرہ اسماعیل خان میں مزید پڑھیں

حکومت آگے بڑھے الیکشن پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اسد قیصر

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت ایک قدم آگے بڑھائے ہم الیکشن کی تاریخ پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

کتب کی فراہمی کے مسئلے کو فوری حل کیا جائے۔پروفیسر محمد ابراہیم خان

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان، ڈائریکٹر جنرل نافع پاکستان پروفیسر محمد ابراہیم خان  کہا  ہے کہ کورونا وبا کے بعد گذشتہ تین برس سے نیا تعلیمی سیشن اگست میں شروع ہوا، جبکہ رواں برس نیا تعلیمی سال یکم مزید پڑھیں