پشاور(صباح نیوز)سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد کے بڑے بھائی ڈاکٹر عتیق الرحمن انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ آج شب ساڑھے نو بجے بعد از نماز عشا ، زاہد مارکیٹ جامع مسجد زید بن حارثہ فیز2 ، حیات آباد ، پشاور میں ادا کی جائیگی۔ مرحوم کے لئے فاتخہ خوانی ان کے گھر مکان نمبر 292، گلی نمبر 8، سیکٹر ایچ-1, فیز 2، نزد اتوار بازار، حیات اباد میں ادا کی جائیگی۔
Load/Hide Comments