ڈی آئی خان”’ پولیس یادگارچوک چیک پوسٹ ”پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام ، جوابی فائرنگ میں ملزمان فرار

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز)ڈیرہ پولیس نے تھانہ کلاچی کی حدود” پولیس یادگارچوک چیک پوسٹ ”پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا ،پولیس کی جوابی فائرنگ میں دہشتگرد رات کی تاریکی میں فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کلاچی کی حدود”پولیس مزید پڑھیں

عمران خان آج ہری پور میں پاکستان ڈیجیٹل سٹی اسپیشل ٹیکنالوجی زون کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان آج ہری پور  میں پاکستان ڈیجیٹل سٹی اسپیشل ٹیکنالوجی زون کا افتتاح کریں گے۔ نجی ٹی وی  کے مطابق صوبائی وزیر عاطف خان نے کہا ہے کہ  وزیراعظم آج پاکستان ڈیجیٹل سٹی اسپیشل ٹیکنالوجی زون مزید پڑھیں

پشاور میں سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا نوٹی فکیشن  جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے ۔شہر کے تمام سی این جی اسٹیشنز پیر،بدھ اور جمعہ کو صبح 9سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں  مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

اسلام آباد(صباح نیوز) خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج  بارش کا امکان ہے، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں موسم سرما رنگ دکھا مزید پڑھیں

موجودہ حکومت میڈیا کی طرف سے مثبت ،تعمیری تنقید کا خیر مقدم کرتی ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

سوات (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت آزادی صحافت پر مکمل یقین رکھتے ہوئے میڈیا کی طرف سے مثبت اور تعمیری تنقید کا خیر مقدم کرتی ہے ، حکومت سے کمزوریاں اور کوتاہیاں مزید پڑھیں

دہشتگردوں کا جانی خیل فوجی چوکی پر حملہ، ایک جوان شہید

راولپنڈی(صباح نیوز) خیبر پختونخوا کے بنوں کے علاقے جانی خیل میں دہشت گردوں کی جانب سے فوجی چوکی پر حملہ کیا گیا اور فائرنگ سے ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ملتوی بلدیاتی انتخابات 13فروری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن

پشاور(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 6 اضلاع میں ملتوی شدہ بلدیاتی انتخابات 13 فروری کو کروانے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق کے پی میں امیدواروں کے انتقال کے باعث ملتوی کیے گئے انتخابات اب 13 فروری مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کاضلع سوات کا ایک روزہ دورہ، مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا

سوات (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے جمعہ کے روز ضلع سوات کا ایک روزہ دورہ کیا جہاں پر انہوں نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، وزیر اعلیٰ نے سیدو میڈیکل کالج میں ہاسٹل،لیکچر تھیڑز،لیبارٹریز اور آڈیٹوریم مزید پڑھیں

منی بجٹ ،مہنگائی کیخلاف قومی وطن پارٹی کا احتجاجی مظاہرہ

پشاور(صباح نیوز) منی بجٹ اور مہنگائی کیخلاف قومی وطن پارٹی نے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے منی بجٹ کو مسترد کردیا۔مظاہرین نے آئی ایم ایف اور حکومتی معاہدہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکمران آئی ایم مزید پڑھیں